پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سندیش کھالی میں بدامنی کیلئے بی جے پی ذمہ دار :ممتا بنرجی

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 15, 2024
in خاص خبریں
0
ممتا نے سری لنکا کے صدر کو بزنس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 15فروری (یواین آئی)وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نےآج اسمبلی سندیش کھالی سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ سندیش کھالی آر ایس ایس کا گڑھ ہے۔انہوں نے کہا کہ سندیش کھالی میں ہنگامہ آرائی کے پیچھے ای ڈی کا ہاتھ ہے۔جس نے شاہجہاں کو ٹارگٹ کیا اور ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی ۔
ممتا بنرجی نے کہا کہ ’’شاہ جہاں کونشانہ بنا کر ای ڈی سندیش کھالی میں داخل ہوئی۔ اقلیتوں اور قبائلیوں کے درمیان ماحول کشیدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔یہ علاقہ آر ایس ایس کا گھر ہے ۔آر ایس ایس کے لوگ اپنے چہروں پر ماسک لگاکر سندیش کھالی میں ماحول کشیدہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
5 جنوری کو ای ڈی شاہ جہاں شیخ کے سندیش کھالی میں گھر کی تلاشی لینے گئی تھی۔ راشن گھوٹالہ کے الزامات کے تحت یہ کارروائی کی گئی ہے ۔تاہم شیخ کے حامیوں کے حملے کی وجہ سے ای ڈی اس دن گھرکی تلاشی نہیں لے سکی اور حملے میں ای ڈی کے اہلکار زخمی ہوگئے ۔ ای ڈی نے بعد میں عدالت کو بتایا کہ شاہجہان اس دن گھر پر تھا۔ اس نے ہی اپنے حامیوں کو بلاکر حملہ کرایا ہے۔اس کے بعد وہ پچھلے دروازے سے بھاگ گیا ۔کئی بار انہیں سالٹ لیک میں ای ڈی کے دفتر میں طلب کیا گیا۔ انہوں نے ہر بار حاضری سے گریز کیا ہے۔ شاہجہاں نے ایک بار پھر عدالتی وکیل کے ذریعے پیشگی ضمانت کی درخواست کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ای ڈی انہیں گرفتار نہیں کرتی ہے تو وہ پیش ہونے کو تیار ہیں۔
سندیش کھالی گزشتہ کئی دنوں سے احتجاج اور مظاہروں کی زد میں ہے ۔خواتین سڑکوں پر اترکر شاہجہاں شیخ اور ان کے قریبی لیڈروں پر عصمت دری اور زمین چھیننے کا الزام عائد کرکے گرفتار ی کا مطالبہ کررہے ہیں ۔
ترنمول کانگریس کا الزام ہے کہ بی جے پی اور سی پی ایم علاقے میں ہنگامہ آرائی کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ترنمول کانگریس کے لیڈر کی شکایت پر سی پی ایم کے سابق ایم ایل اے سیکر سردار، بی جے پی لیڈر وکاس سنگھ سمیت کئی لوگوں کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔ سندیشکھلی میں پچھلے کچھ دنوں سے کشیدگی ہے۔ وزیراعلیٰ نےاس پورے صورت حال کیلئے بی جے پی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

Tags: آر ایس ایسای ڈیسندیش کھالیممتا بنرجیوزیر اعلیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

اداکارو ممبر پارلیمنٹ دیو کو ای ڈی نے نوٹس دیا

Next Post

انتخابی بانڈز پر سپریم کورٹ کے فیصلے پررد عمل سے بھاجپاکا گریز

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سناتن کی مخالفت ’گھمنڈیا‘ اتحاد کے کم از کم مشترکہ پروگرام کا حصہ : روی شنکرپرساد

انتخابی بانڈز پر سپریم کورٹ کے فیصلے پررد عمل سے بھاجپاکا گریز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In