منگل, جون 17, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں الیکشن

بی جےپی ون نیشن ون الیکشن کا نظام نافذ کرے گی:راجناتھ سنگھ

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 30, 2024
in الیکشن
0
پاک مقبوضہ کشمیر کی واپسی کی قرارداد کے نفاذ کا راجناتھ کاعزم
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کشی نگر:30 مئی(یواین آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ مرکز میں تیسری بار حکومت بنانے کے بعد ون نیشن ون الیکشن کا نظام نافذ کئے جانے کی سمت میں کام کیا جائے گا۔انتخابی مہم کے آخری دن سنگھ نے جونیئر ہائی اسکول رام کولا کے کھیل میدان میں پارٹی امیدوار وجئے کمار دوبے کی حمایت میں عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا’ کتنا اچھا ہوتا کہ پورے ملک میں لوک سبھا اور اسمبلی کے انتخابات ایک ساتھ منعقد ہوتے۔ بی جےپی اگلے پانچ سالوں میں ون نیشن ون الیکشن نظام نافذ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ دس سالوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کے مضبوط قیادت میں پوری دنیا میں ہندوستان کے احترام میں اضافہ ہوا ہے۔ پہلے بیرون ممالک میں جب ہندوستان لیڈر بولتے تھے تب کوئی دھیا ن نہیں دیتا تھا لیکن آج کا ہندوستان جب عالمی اسٹیج پر بولتا ہے تو ساری دنیا کان لگا کر سنتی ہے کہ ہندوستان بول کیا رہا ہے۔ یہ بدلتے ہندوستان کی نئی تصویر ہے۔سنگھ نے کہا کہ جو کام گذشتہ کئی سرکاریں نہیں کرسکیں وہ نریندر مودی نے محض 10 سالوں میں کردیا۔ پاکستانی ایم پی فضل الرحمان نے پاکستانی پارلیمنٹ میں قبول کرلیا ہے کہ ہندوستان عالمی طاقت بن رہا ہے اور پاکستان اپنی بربادیوں کو بچانے کو در در ہاتھ پھیلا رہا ہے لیکن سماجو ادی پارٹی(ایس پی) اور کانگریس کو یہ سمجھ نہیں آرہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے پورے ملک میں جگہ جگہ آئے دن دہشت گردانہ حملے ہوا کرتے تھے لیکن اب دہشت گردانہ حملے تقریبا ختم ہوگئے ہیں ۔ کیونکہ اب دشمن ملک بھی سمجھ گیا ہے کہ آج کو ہندوستان کمزور نہیں ہے۔ اب ہندوستان سرحد پر پلٹ وار بھی کرتا ہے اور ضرورت پڑنے پر سرحد پار کر کے وار کرنے میں ذرا تامل نہیں کرتا ہے۔

Tags: اسمبلیالیکشنبی جےپیحکومتدہشت گردانہ حملہعوامی ریلیلوک سبھاملکوزیر دفاع
ShareTweetSend
Previous Post

مودی نے وارانسی کے رائے دہندگان سے زیادہ سے زیادہ ووٹ کی اپیل کی

Next Post

دہلی حکومت آبی تنازعہ کے حل کے لئے سپریم کورٹ جائے گی: آتشی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ای ڈی-سی بی آئی صرف بی جے پی کے سیاسی ہتھیار: آتشی

دہلی حکومت آبی تنازعہ کے حل کے لئے سپریم کورٹ جائے گی: آتشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In