بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی حکومت آبی تنازعہ کے حل کے لئے سپریم کورٹ جائے گی: آتشی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 30, 2024
in آئینہ شہر
0
ای ڈی-سی بی آئی صرف بی جے پی کے سیاسی ہتھیار: آتشی
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 30 مئی (یو این آئی) دہلی کے حصے کے پورے پانی کی مانگ کو لے کر ہورہی بات چیت کا ہریانہ حکومت پر کوئی اثر نہ ہونے کی وجہ سے کیجریوال حکومت نے اب سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دہلی کی پانی کی وزیر آتشی نے جمعرات کو کہا کہ ہم دہلی کے پانی کے حصہ کی مانگ کو لے کر سپریم کورٹ جا رہے ہیں۔ ہریانہ حکومت یمنا میں خاطر خواہ پانی نہیں چھوڑ رہی ہے۔ اس کی وجہ سے دہلی میں پانی کا بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ اس سے نمٹنے کے لیے حکومت نے کئی اہم اقدامات کیے ہیں۔ حکومت نے واٹر ٹینکر وار روم بنایا ہے، جہاں سے دہلی والے 1916 پر کال کرکے پانی کے ٹینکر منگوا سکتے ہیں۔ پانی کے ضیاع کو روکنے کے لیے دہلی جل بورڈ (ڈی جی بی) کی 200 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
قبل ازیں وزیر آتشی نے کہا کہ ہریانہ دہلی کو پانی کا پورا حصہ نہیں دے رہا ہے، جس کی وجہ سے جمنا کے پانی کی سطح معمول سے 3.5 فٹ نیچے گر گئی ہے اور اس کی وجہ سے یہاں کے بہت سے لوگ علاقوں میں پانی کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔
وزیرآباد کا معائنہ کرنے کے بعد دہلی کی وزیر آتشی نے آج کہا کہ ہریانہ دہلی کو پانی کا پورا حصہ نہیں دے رہا ہے، جس کی وجہ سے جمنا کے پانی کی سطح معمول سے 3.5 فٹ نیچے گر گئی ہے۔ جمنا کے پانی عام سطح 674 فٹ سے گھٹ کر 670.3 فٹ پر آ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی کے حوالے سے خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ ہریانہ سے جمنا میں چھوڑا جانے والا پانی وزیرآباد، چندروال اور اوکھلا کے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس سے وصول کیا جاتا ہے اور یہاں ٹریٹمنٹ کرکے گھروں کو بھیجا جاتا ہے۔ انہوں نے دہلی کے لوگوں سے اپیل کی کہ اگر آپ پانی کا استعمال احتیاط سے کریں گے تو ہم اسے باقی علاقوں میں بھی سپلائی کر سکیں گے۔
محترمہ آتشی نے کہا کہ ہم نے ہریانہ حکومت کو بھی خط لکھا ہے۔ آج ہم مرکزی حکومت سے بھی رابطہ قائم کرکے اپیل کریں گی کہ دہلی کو اس کے حصے کا پانی ملنا چاہیے۔ ہریانہ کی اس من مانی کی وجہ سے ملک کی راجدھانی کو پانی کے بحران میں نہیں ڈالا جا سکتا۔
دہلی کی وزیر نے کہا کہ وزیرآباد کے تالاب میں پانی کی سطح معمول سے 3.5 فٹ نیچے گر گئی ہے۔ آج وزیرآباد میں جمنا کےپانی کی سطح 670.3 فٹ ہے۔ جبکہ گزشتہ سال 30 مئی کو وزیر آباد میں پانی کی سطح 674.5 فٹ تھی۔

Tags: پانیحکومتدہلی حکومتسپریم کورٹمن مانیہریانہوزیر
ShareTweetSend
Previous Post

بی جےپی ون نیشن ون الیکشن کا نظام نافذ کرے گی:راجناتھ سنگھ

Next Post

عمران خان کو جنرل باجوہ پراعتماد کیلئے پچھتاوا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عمران خان کیخلاف  انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

عمران خان کو جنرل باجوہ پراعتماد کیلئے پچھتاوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In