جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

نیپال میں عام انتخابات کے پیش نظر بارڈر سیل

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 18, 2022
in اخبارجہاں
0
نیپال میں عام انتخابات کے پیش نظر بارڈر سیل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گونڈا (یو این آئی) نیپال میں 20 نومبر کو ہونے والے عام انتخابات کے پیش نظر اتر پردیش کے دیوی پاٹن ڈویژن سے متصل بڑھنی اور روپئیڈیہا سرحدوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔دیوی پاٹن زون کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اپیندر کمار اگروال نے جمعہ کو کہا کہ نیپال میں انتخابات کے دوران کسی بھی طرح کی گڑبڑ اور سرحد پار سے ملک دشمن عناصر کی طرف سے کسی مجرمانہ واقعہ کے خدشے کے پیش نظر 20 نومبر کو ہونے والے عام انتخابات سے 72 گھنٹے قبل ڈویژن سے متصل سرحدوں کو سیل کر دیا گیا ہے اور سرحد پار سے آنے اور جانے والے ہر شخص کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ ڈویژن کے بہرائچ ضلع کی 98.5 کلومیٹر، بلرام پور ضلع کی 94.5 اورضلع شراوستی کی51 کلومیٹر کے ساتھ کل 243 کلومیٹر کھلی سرحدوں پر بارڈر پر تعینات سیکورٹی ایجنسیوں، سول پولیس، انٹیلی جنس اور دیگر سیکورٹی فورسز کی چوکسی بڑھا دی گئی ہے۔ سرحد پر پگڈنڈیوں، ناقابل رسائی راستوں، جنگلاتی اور سڑکوں پر سی سی ٹی وی کیمروں سے کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔
مسٹر اگروال کے مطابق، جوان سرحدی حدود سے 15 کلو میٹر کے اندر علاقے میں کام کرنے والے مدارس، دھرم شالوں، پناہ گاہوں، ہوٹلوں اور کالونیوں میں رہنے والے بیرونی لوگوں کے شناختی کارڈوں کی گہرائی سے جانچ میں مصروف ہیں۔ گونڈا بڑھنی اور بہرائچ-روپئیڈیہا ریلوے سیکشن پر چلنے والی ٹرینوں میں جی آر پی اور آر پی ایف کے ساتھ ایس ایس بی کے جوان مسلسل گشت کر رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ پردہ نشین مشتبہ خواتین کی شناخت کے لئے خاتون ونگ کی خصوصی ٹکڑیاں تعینات ہیں۔ دوست ملک نیپال کے انتخابات کو آزادانہ، منصفانہ اور پرامن طریقے سے کرانے کے مقصد سے، نیپال کے ضلع ڈانگ اور ضلع بلرامپور کے افسران کی ہند-نیپال رابطہ میٹنگ کا انعقاد ایس ایس بی کیمپ میں کیا گیا۔

Tags: بارڈرعام انتخاباتنیپال
ShareTweetSend
Previous Post

ٹویٹر کے دفاتراتوار تک کیلئے بند، بڑی تعداد میں ملازمین مستعفی

Next Post

اسمرتی ایرانی پر حج ایکٹ 2002 کی دھجیاں اڑانے کا الزام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسمرتی ایرانی پر حج ایکٹ 2002 کی دھجیاں اڑانے کا الزام

اسمرتی ایرانی پر حج ایکٹ 2002 کی دھجیاں اڑانے کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In