منگل, اکتوبر 28, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

برطانیہ نے چھ چینی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 17, 2022
in اخبارجہاں
0
برطانیہ نے چھ چینی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن(ایجنسیان):برطانیہ نے رواں ہفتہ چھ چینی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا ہے۔ان چینی سفارت کاروں پر الزام ہے کہ انہوں نےاس سال اکتوبر میں مانچسٹر میں واقع چینی قونصل خانے کے باہر جمع مظاہرین پر تشدد کے واقعہ میں کردار ادا کیا تھا۔برطانوی پالیمان کے ارکان اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے بدھ کے روز کی اس خبر کو خوش آئئد قرار دیا۔ اگرچہ بعض نے برطانوی حکومت کی جانب سے فوری ردعمل نہ ہونے پر تنقید بھی کی۔
برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے بدھ کے روز ایک اعلان میں بتایا تھا کہ، ’’چینی قونصل جنرل سمیت سفارت خانے کے چھ افسران کو اکتوبر میں پیش آنے والے شرمناک واقعے کے باعث یو کے سے نکالا جا رہا ہے۔‘‘
جیمز کلیورلی نے مزیدکہا کہ برطانوی عہدہ داروںے درخواست دی تھی کہ چینی سفارت خانے کے ان افسران کا سفارتی استثنا ختم کیا جائے، تاکہ مانچسٹر کی پولیس ان سسے اکتوبر 16 کے روز پیش آنے والے پرتشدد واقعے کے بارےمیں تفتیش کر سکے۔بدھ کے روز جاری ہونے والی ایک ریکارڈ شدہ ویڈیو میں جیمز کلیورلی یہ کہتے ہوئے سنے جاسکتے ہیں کہ، ’’ہم سب نے مانچسٹر میں واقع چینی سفارت خانے کے باہر ریکارڈ کی گئی ہوئی وہ ناخوشگوار ویڈیو فوٹیج دیکھی تھی۔ ہم نے چینی سفارت خانے کو اس بارے میں مطلع کیا تھا اور انہیں ایک ڈیڈ لائین دی تھی جس کا آخری دن آج تھا۔ ہم نے ان سے واضح لفظوں میں کہا تھا کہ ہمیں اس پر اقدامات نظر آنے چاہئیں۔‘‘
اس ویڈیو میں چینی قونصل خانے سے تعلق رکھنے والے بعض افراد دیکھے جا سکتے ہیں جن میں چینی قونصل جنرل زینگ شی یوان بھی شامل تھے، جو قونصل خانے کے باہر جمع دو درجن سے زیادہ مظاہرین کے لگائے ہوئےبینرز کو اکھاڑ کر پھینکتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔بعد ازاں مظاہرین میں سے ایک شخص کو اہلکار ر زبردستی قونصل خانے کے انددھکیلتے ہوئے نظر آئے جہاں اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس شخص کی شناخت باب چین بتائی جاتی ہے اور وہ ہانک کانگ سے برطانیہ منتقل ہوا تھا۔مانچسٹر کی پولیس نے اس واقعے کے بعد ایک بیان میں بتایا تھا کہ ’’ہمیں اس شخص کی سلامتی کے بارے میں خطرہ تھا، اس لیے پولیس اہلکار مداخلت کر کے اس شخص کو سفارت خانے کی حدود سے باہر لے آئے۔‘‘
چین کے لندن میں واقع سفارتی مشن نے ردعمل میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نسے کہا کہ زینگ شی یوان نے ’’اپنی معیاد پوری کر لی تھی اور حال ہی میں جاری ہونے والے احکامات کی روشنی میں وہ چین واپس چلے گئے ہیں۔‘‘اس بیان میں مزید الزام لگایا گیا ہےکہ برطانوی حکام ’’پر تشدد بلوائیوں کا ساتھ دے رہے ہیں اور بلا جواز چینی سفارتی ارکان پر تشدد کا الزام لگا رہے ہیں جبکہ دراصل چین کا سفارتی عملہ تشدد کا نشانہ بنا۔‘‘
اس واقعے میں سامنے آنے والی کسی ویڈیو میں یہ نظر نہیں آتا کہ اس جھگڑے کے دوران چینی عملہ تشدد کا نشانہ بناتھا۔اسی دوران آسٹریلیا کے میڈیا نے رپورٹ کیا ہےکہ مانچسٹر میں واقع چینی قونصل خانے کے عملے کے ان اہلکاروں میں سے ایک ، 2020 میں فجی میں اپنی تعیناتی کے دوران تائیوان کے سفارتی عملے کے ساتھ جھگڑے میں بھی ملوث تھا۔چین نے فجی کےواقعے میں بھی کسی غلط کردار کے الزام کی تردید کی ہے۔چین نے حالیہ واقعے کو معمول کی کارروائی سے تعبیر کرنے پر زور دیا ہے، جبکہ برطانوی میڈیا نے زینگ شی یوان کے ملک سے نکلنے کے واقعے کو پولیس کی تفتیش سے بچنے کے لیے ملک سے ’’فرار‘‘ سے تشبیہ دی ہے۔ہکنزرویٹو اور لیبر پارٹیوں کے کئی معروف برطانوی قانون سازوں سمیت انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ زینگ شی یوان کو ملک سے بہت پہلے ہی نکال دیا جانا چاہئے تھا۔

Tags: برطانیہچینی سفارت
ShareTweetSend
Previous Post

انل دیشمکھ کی ضمانت کیخلاف سی بی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع

Next Post

فیفاعالمی کپ کا فائنل مقابلہ آج

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فیفاعالمی کپ کا فائنل مقابلہ آج

فیفاعالمی کپ کا فائنل مقابلہ آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In