جمعہ, جون 20, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے عام انتخابات میں شکست تسلیم کرلی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
جولائی 5, 2024
in خاص خبریں
0
برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے عام انتخابات میں شکست تسلیم کرلی
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن، 5جولائی (یو این آئی) برطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے، 650 سے 440 نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق لیبرپارٹی نے شاندار فتح حاصل کرکے حکومت بنانے کے لئے مطلوبہ نشستیں حاصل کرلی ہیں، لیبرپارٹی نے 331 نشستیں حاصل کرکے انتخابی میدان مار لیا ہے۔برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج کی رات مشکل ترین تھی، انتخابات میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔رشی سونک نے کہا کہ لیبرپار ٹی انتخابات جیت گئی ہے،مبارکبادپیش کرتاہوں، برطانوی عوام نے آج رات ایک سنسنی خیز فیصلہ سنایا، سیکھنے کیلئے بہت کچھ ہے۔

واضح رہے کہ لیبر پارٹی 100 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ بڑی کامیاب کی جانب گامزن ہے۔سربراہ لیبر پارٹی سرکیئر اسٹارمر کا عوام سے خطاب میں کہنا تھا کہ اتنے بڑے مینڈیٹ کے ساتھ اتنی بڑی ذمہ داری بھی عوام نے دی، برطانوی عوام کی خدمت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام نے تبدیلی کا ووٹ دیا، عوام نے فیصلہ سنادیا وہ تبدیلی کیلئے تیار ہیں۔بتادیں کہ برطانیہ میں عام انتخابات کے دوران کنزرویٹو پارٹی کو تاریخی شکست ملی ہے جبکہ لیبر پارٹی نے تاریخی فتح حاصل کرلی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

سربراہ لیبر پارٹی سرکیئر اسٹارمر کا عوام سے خطاب میں کہنا تھا کہ اتنے بڑے مینڈیٹ کے ساتھ اتنی بڑی ذمہ داری بھی عوام نے دی، برطانوی عوام کی خدمت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام نے تبدیلی کا ووٹ دیا، عوام نے فیصلہ سنادیا وہ تبدیلی کیلئے تیار ہیں۔انتخابات میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 4515 امیدواروں نے حصہ لیا۔آج جمعے کو ہی سرکاری نتائج کا اعلان متوقع ہے جس کے بعد جیتنے والی جماعت کے رہنما کی ملاقات شاہ چارلس سوم کے ساتھ ہوگی جو حکومت بنانے کی دعوت دیں گے۔برطانوی پارلیمانی نظام کے مطابق پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کے لیے کسی بھی جماعت کو 326 نشستیں حاصل کرنا ہوتی ہیں۔
واضح رہے کہ برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اپنی شکست کو تسلیم کرلیا ہے، اُن کا کہنا ہے کہ آج کی رات مشکل ترین تھی،انتخابات میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔
رشی سونک کا کہنا ہے کہ لیبرپار ٹی انتخابات جیت گئی ہے،مبارکباد پیش کرتا ہوں، برطانوی عوام نے آج رات ایک سنسنی خیز فیصلہ سنایا، سیکھنے کیلئے بہت کچھ ہے۔

Tags: برطانوی میڈیابرطانیہرشی سونکعام انتخاباتلیبر پارٹی
ShareTweetSend
Previous Post

سنجے سنگھ عام آدمی پارٹی پارلیمانی پارٹی کے صدر بن گئے

Next Post

ایک ہفتے میں 51 لاکھ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ایک ہفتے میں 60 لاکھ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد

ایک ہفتے میں 51 لاکھ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In