جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

برطانوی شہزادہ ہیری کا شاہی خاندان پر سنگین الزام

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 12, 2023
in اخبارجہاں
0
برطانوی شہزادہ ہیری کا شاہی خاندان پر سنگین الزام
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن (یو این آئی) برطانوی شہزادے ہیری نے شاہی خاندان پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ رائل فیملی نے میرے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔شہزادہ ہیری جو ان دنوں اپنی سوانح حیات شائع ہونے کے بعد بین الاقوامی میڈیا کی خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں نے ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی ہی رائل فیملی پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہی خاندان نے میرے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔باغی شہزادے نے دوران انٹرویو امریکہ میں زندگی کو شاندار قرار دیا۔ انہوں نے شو میں شرکت کے موقع پر بگل بجانے کی شاہی روایات کا مذاق بھی اڑایا جب کہ اپنے بعد آنیوالے اداکار ٹام ہینکس پر گل پاشی کی۔باغی شہزادے نے اپنے انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ ان کے سچائی پر مبنی بموں نے شاہی خاندان کو خوفزدہ کر دیا ہے جس کے بعد اب برطانوی میڈیا کے ذریعے ان کی آپ بیتی کی ساکھ کو مجروح کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
انٹرویو کے دوران شہزادہ ہیری نے اپنے بڑے بھائی ولیم کے مبینہ حملے کے سبب ٹوٹنے والا اپنا نیکلیس بھی دکھایا۔انہوں نے کہا کہ شاہی خاندان کو توقع تھی کہ ان کی اہلیہ میگھن سسرال کو چھوڑ دے گی لیکن جب میں نے بھی میگھن کے ساتھ اپنا گھر چھوڑا تو یہ خاندان کے لیے شرمناک ترین تھا۔

Tags: رائل فیملیشاہی خاندانشہزادہ ہیری
ShareTweetSend
Previous Post

مہاراشٹر حکومت ریاست میں سرمایہ کاری کے لیے سنجیدہ نہیں: راوت

Next Post

امریکی صدرکی طلبہ کو پڑھائے بغیر لاکھوں ڈالربطور تنخواہ وصولی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستان دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک: بائیڈن

امریکی صدرکی طلبہ کو پڑھائے بغیر لاکھوں ڈالربطور تنخواہ وصولی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In