جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

روس سے تیل خریدنا ہمارے فائدے کا سودا : جے شنکر

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 9, 2022
in خاص خبریں
0
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ماسکو(یو این آئی) وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ ماسکو سے تیل خریدنا ہندوستان کے لئے فائدہ مند ہے اور وہ اسے جاری رکھنا چاہیں گے ڈاکٹر جے شنکر نے یہ بات روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کے بعد ایک پریس کانفرنس کے دوران روس سے تیل کی درآمد سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہی وزیرخارجہ نے توانائی کے بازار پر دباؤ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ’’تیل اور گیس کے دنیا کے تیسرے سب سے بڑے صارف کے طور پر، بغیر کسی اعلیٰ سطح کی آمدنی کے ایک صارف کی حیثیت سے ہماری بنیادی ذمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ہندوستانی صارفین کے پاس بین الاقوامی منڈیوں میں سب سے زیادہ فائدہ مند شرائط تک سب سے اچھی رسائی ہو۔
انہوں نے کہا ’’اس سلسلے میں کافی ایمانداری سے کہا جائے تو ہندوستان اور روس کے تعلقات نے ہمارے فائدے کے لیے کام کیا ہے۔ لہذا اگر یہ میرے فائدے کے لئے کام کرتا ہے، تو میں اسے جاری رکھنا چاہتا ہوں‘‘۔ جب کہ ہندوستان نے یوکرین تنازعہ پر بات چیت اور سفارت کاری کی طرف واپسی کی وکالت کرتے ہوئے اپنا موقف برقرار رکھا، روسی وزیر خارجہ لاوروف نے کہا کہ ہندوستان اور روس تاریخی رشتوں سے متحد ہیں جن کی خصوصیت باہمی احترام، خود مختاری ’’جغرافیائی سیاسی صورتحال اتار چڑھاو کے خلاف مزاحمت کی خصوصیت ہے‘‘۔
مسٹر لاوروف نے دو طرفہ تجارت کی ’’مثبت حرکت پذیری‘‘ کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ دونوں ممالک جلد ہی 30 بلین امریکی ڈالر کا سالانہ تجارتی کاروبار حاصل کریں گے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا “ستمبر 2022 تک، پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں، تجارتی ٹرن اوور میں 133 فیصد اضافہ ہوا، جو تقریباً 17 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا۔ ہمیں یقین ہے کہ سالانہ تجارت بڑھانے کا ہدف روس اور ہندوستان کے رہنماؤں نے طے کیا ہے۔ 30 بلین امریکی ڈالر کا کاروبار جلد ہی حاصل کیا جائے گا‘‘۔
اس سے قبل، وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کے دوران، یوکرین تنازعہ پر ہندوستان کے موقف کو واضح کرتے ہوئے، ڈاکٹر جے شنکر نے مسئلہ کے حل کے لیے روس کے ساتھ بات چیت اور سفارت کاری کی وکالت کی۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر پیر کی شام ماسکو پہنچے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان اس سال یہ پانچویں ملاقات ہے۔ ان کا یہ دورہ کافی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ہندوستان کو روس اور یوکرین کے درمیان ممکنہ مذاکرات کار کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔

Tags: تیل خریدجے شنکرروس
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر میں برف و باراں کا ایک اور مرحلہ شروع

Next Post

ڈی وائی چندرچوڑ نے سنبھالی چیف جسٹس کے عہدہ کی کمان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ڈی وائی چندرچوڑ نے سنبھالی چیف جسٹس کے عہدہ کی کمان

ڈی وائی چندرچوڑ نے سنبھالی چیف جسٹس کے عہدہ کی کمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In