اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

ضمنی انتخابات کے نتائج غیر متوقع اور مسلمانوں کو گمراہ کرنے والے: مایاوتی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 11, 2022
in بزم شمال
0
پسماندہ مسلم سماج کا راگ بی جے پی کا نیا شگوفہ:مایاوتی
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(یو این آئی) اتر پردیش کی مین پوری لوک سبھا سیٹ اور دو اسمبلی حلقوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کو منصوبہ بند قرار دیتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے کہا کہ غیر متوقع نتائج مسلم کمیونٹی کو گمراہ کرنے کے لئے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اہم اپوزیشن جماعت سماج وادی پارٹی کی ملی بھگت کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔
محترمہ مایاوتی نے اتوار کو کہا کہ ضمنی انتخابات کے نتائج غیر متوقع ہیں جو مسلم کمیونٹی کو گمراہ کر نے والے لگ رہے ہیں۔ انہوں نے مسلم سماج کو اس بارے میں سوچنے کا مشورہ دیا ہے۔
انہوں نے ٹویٹ کیا، ’’یوپی کے مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب ایس پی نے جیت لیا، لیکن رامپور اسمبلی ضمنی انتخاب میں مسٹر اعظم خان کی خاص سیٹ پر منصوبہ بند طریقے سے کم وٹنگ کرواکر ایس پی کی پہلی مرتبہ شکست پر یہ بحث گرم ہے کہ کہیں یہ سب ایس پی اور بی جے پی کی اندرونی ملی بھگت کا نتیجہ تونہیں؟
بی ایس پی سپریمو نے کہا، ’’خاص طور پر مسلم سماج کو اس بارے میں بہت کچھ سوچنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے تاکہ اسے آئندہ انتخابات میں دھوکہ دہی سے بچایا جاسکے۔ کھٹولی اسمبلی سیٹ پر بھی بی جے پی کی شکست کو لے کر کافی شکوک و شبہات ہیں، یہ بھی سوچنے کی بات ہے۔
واضح رہے کہ 8 دسمبر کواختتام پذیر مین پوری لوک سبھا اور کھتولی و رامپور اسمبلی ضمنی انتخابات میں کانگریس اور بی ایس پی نے حصہ نہیں لیا تھا۔ مین پوری ضمنی انتخاب میں، ایس پی امیدوار ڈمپل یادو نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی اور ایس پی نے سیٹ برقرار رکھی، حالانکہ ایس پی کو رام پور اسمبلی کے طورپراپنی روایتی سیٹ بی جے پی کے ہاتھوں گنوانی پڑی، جبکہ مظفر نگر کے کھٹولی علاقے میں ایس پی کی اتحادی راشٹریہ لوک دل (آرایل ڈی) کی جیت ہوئی تھی۔ اس سیٹ پر بی جے پی کے وکرم سنگھ سینی کو اسمبلی میں نااہل ٹھہرانے کے بعد انتخاب کراناپڑاتھا۔

Tags: ضمنی انتخاباتغیر متوقعمایاوتینتائج
ShareTweetSend
Previous Post

سکھویندر سکھو کی بطور وزیراعلیٰ ہماچل پردیش تاجپوشی

Next Post

ایران میں سیکورٹی فورسیز کے ذریعہ بچوں کا ” قتل عام”

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایران میں سیکورٹی فورسیز کے ذریعہ بچوں کا ” قتل عام”

ایران میں سیکورٹی فورسیز کے ذریعہ بچوں کا " قتل عام"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In