منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

چھتیس گڑھ میں ووٹنگ کے پہلے مرحلے کی مہم کا خاتمہ آج

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 5, 2023
in خاص خبریں
0
چھتیس گڑھ میں ووٹنگ کے پہلے مرحلے کی مہم کا خاتمہ آج
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رائے پور (یواین آئی) چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی 20 سیٹوں پر انتخابی مہم آج شام بند ہو جائے گی۔ریاستی الیکشن افسر کے دفتر سے موصولہ اطلاع کے مطابق صبح 7 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ووٹنگ وقت والے اسبلی حلقوں کے امیدوار آج 5 نومبر کو دوپہر تین بجے تک اور صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک ووٹنگ والے اسمبلی حلقوں کے امیدوار شام پانچ بجے تک انتخابی مہم چلاسکیں گے۔ ووٹنگ کے اختتامی وقت سے 48 گھنٹے پہلے عوامی پلیٹ فارمز پر مہم چلانے پر پابندی ہوگی۔
پہلے مرحلے کے 20 اسمبلی حلقوں میں کل 223 امیدوار ہیں، جن میں 198 مرد اور 25 خواتین ہیں۔ پہلے مرحلے کے لیے 40 لاکھ 78 ہزار 681 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ان میں 19 لاکھ 93 ہزار 937 مرد ووٹرز، 20 لاکھ 84 ہزار 675 خواتین ووٹرز اور 69 تھرڈ جینڈر ووٹرز شامل ہیں۔ پہلے مرحلے میں انتخابات کے لیے کل 5304 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔پہلے مرحلے کے 20 اسمبلی حلقوں میں سے 10 اسمبلی حلقوں میں صبح 7 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک اور 10 اسمبلی حلقوں میں صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔ پنڈاریا، کوردھا، خیر گڑھ، ڈونگر گڑھ، راج ناندگاؤں، ڈونگرگاؤں، کھجی، بستر، جگدل پور اور چترکوٹ اسمبلی حلقوں میں صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔ جبکہ موہلا مان پور، انٹا گڑھ، بھانوپرتاپور، کانکیر، کیشکال، کونڈاگاؤں، نارائن پور، دنتے واڑہ، بیجاپور اور کونٹا اسمبلی حلقوں میں صبح 7 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔ریاست میں پہلے مرحلے میں ووٹنگ کے انٹا گڑھ اسمبلی حلقہ میں 13، بھانوپرتاپور میں 14، کانکیر میں 9، کیشکال میں 10، کونڈاگاؤں میں 8، نارائن پور میں 9، بستر میں 8، جگدل پور میں 11، چترکوٹ میں 7، دنتے واڑہ میں 7، بیجاپور میں 8، کونٹا میں 8، خیراگڑھ میں 11، ڈونگرگڑھ میں 10، راج ناندگاؤں میں 12، کھجی میں 10، موہلا مان پور میں 9،کوردھا میں 16 اورپنڈریا میں 14 امیدوار میدان میں ہیں۔

Tags: اسمبلی انتخاباتالیکشن افسانتخابی مہمچھتیس گڑھ
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی: پانچویں جماعت تک کے اسکول 10 نومبر تک بند

Next Post

تلنگانہ انتخابات کیلئے سی پی آئی ایم نے 14امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تلنگانہ انتخابات کیلئے سی پی آئی ایم نے 14امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی

تلنگانہ انتخابات کیلئے سی پی آئی ایم نے 14امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In