ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تلنگانہ انتخابات کیلئے سی پی آئی ایم نے 14امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 5, 2023
in دیار وطن
0
تلنگانہ انتخابات کیلئے سی پی آئی ایم نے 14امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد5نومبر(یواین آئی)تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں سی پی آئی ایم نے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔اس پہلی فہرست میں 14حلقوں سے پارٹی نے امیدواروں کااعلان کیا ہے۔کانگریس کی انتخابی مفاہمت کے لئے بائیں بازو کی اس جماعت سے کوششوں میں ناکامی کے بعد پارٹی نے حال ہی میں تنہا مقابلہ کرنے کااشارہ دیا تھا اور آج اس نے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔سی پی ایم کانگریس کی تجویز کے مطابق مریال گوڑہ، وائرا حلقے چاہتی تھی تاہم سی پی آئی ایم نے اعلان کیا کہ کانگریس سے مثبت جواب نہ ملنے کے بعد ہی اس نے 17حلقوں پر تنہا مقابلہ کافیصلہ کیا ہے جن میں سے 14امیدواروں کے ناموں کا اتوار کی صبح اعلان کردیاگیا۔سی پی ایم کے ریاستی سکریٹری ٹی ویرابھدرم ضلع کھمم کے پالیرو سے مقابلہ کریں گے۔پارٹی کے امیدواروں کی فہرست اس طرح ہے: حلقہ بھدراچلم ے کے پُلیا، حلقہ اشواراوپیٹ سے پٹلم ارجن، حلقہ پالیروسے ٹی ویرابھدرم،حلقہ مدھیرا سے پی بھاسکر،حلقہ وائرا سے بی ویرابھدرئیا،حلقہ کھمم سے اے پرشانت،حلقہ ستوپلی سے ایم بھارتی،حلقہ مریال گوڑہ سے جے رنگاریڈی،حلقہ نکریکل سے شناوینکولو،حلقہ بھونگیر سے کے نرسمہا،حلقہ جنگاوں سے ایم کنکاریڈی،حلقہ ابراہیم پٹنم سے پی یادیا،حلقہ پٹن چیرو سے جے ملکارجن اور حلقہ مشیرآباد سے ایم دشرتھ۔

Tags: امیدواروںپی آئی ایمتلنگانہ انتخاباتفہرست
ShareTweetSend
Previous Post

چھتیس گڑھ میں ووٹنگ کے پہلے مرحلے کی مہم کا خاتمہ آج

Next Post

امریکی نائب صدر کی” یہودی” سوتیلی بیٹی فلسطینی بچوں کیلئے عطیات جمع کرنے میں مصروف

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امریکی نائب صدر کی” یہودی” سوتیلی بیٹی فلسطینی بچوں کیلئے عطیات جمع کرنے میں مصروف

امریکی نائب صدر کی" یہودی" سوتیلی بیٹی فلسطینی بچوں کیلئے عطیات جمع کرنے میں مصروف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In