اتوار, دسمبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

پاسپورٹ گھپلا معاملہ میں 32 افسران اور ایجنٹوں کے خلاف سی بی آئی نے مقدمہ درج کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 30, 2024
in خاص خبریں
0
بنگال کے مختلف مقامات پر سی بی آئی کی تلاشی مہم
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی، 29 جون (یو این آئی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے مہاراشٹر میں 33 مقامات پر چھاپے مار کر بڑی رشوت کے عوض مشکوک پاسپورٹ جاری کرنے کے الزام میں 32 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ایک افسر نے ہفتہ کو یہاں یہ اطلاع دی۔ سی بی آئی نے ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں شکایات موصول ہونے کے بعد، سی بی آئی نے ناسک کے علاوہ ملاڈ اور لوئر پریل میں پاسپورٹ سیوا کیندر (پی ایس کے) میں پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے 14 افسران کے خلاف 12 معاملے درج کیے اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔

ریلیز میں کہا گیا کہ جن لوگوں پر معاملہ درج کیا گیا ہے ان میں 14 پاسپورٹ اسسٹنٹ، پی ایس کےکے سینئر پاسپورٹ اسسٹنٹ اور باقی 18 بیرونی سہولت کار/ ایجنٹ/ بروکرز شامل ہیں۔ یہ سبھی بدعنوانی کی سرگرمیوں میں مشترکہ طور پر ملوث ہیں، اس کے علاوہ ممبئی کے علاقائی پاسپورٹ آفس کے تحت دونوں شہروں میں 33 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ملزمان ایک دوسرے کے ساتھ مستقل رابطے میں تھے اور مبینہ طور پر ناکافی/ نامکمل دستاویزات کے ساتھ مشکوک پاسپورٹ جاری کرنے یا پاسپورٹ درخواست دہندگان کی ذاتی تفصیلات میں ہیرا پھیری کی سازش کرتے تھے۔سی بی آئی کی ٹیم نے وزارت خارجہ کے پاسپورٹ سیوا پروگرام ڈویژن کے ویجیلنس افسران اور آر پی او، ممبئی کے افسران کے ساتھ چھاپہ مارا۔

Tags: پاسپورٹ اسسٹنٹپاسپورٹ گھپلارشوتسی بی آئیمرکزی تفتیشی بیورومشکوک پاسپورٹمہاراشٹرویجیلنس افسران
ShareTweetSend
Previous Post

سترہ سال بعد ہندوستان پھر بنا ٹی 20 کا شہنشاہ

Next Post

بی جے پی کے ساتھ سیٹ کےمعاہدہ پر کبھی اتفاق نہیں کیا: بادل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بی جے پی کے ساتھ سیٹ کےمعاہدہ پر کبھی اتفاق نہیں کیا: بادل

بی جے پی کے ساتھ سیٹ کےمعاہدہ پر کبھی اتفاق نہیں کیا: بادل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In