ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

’سروائیکل کینسر‘ کی پہلی ہندوستانی ویکسین تیار

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 1, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
’سروائیکل کینسر‘ کی پہلی ہندوستانی ویکسین تیار
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں):سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا نے سروائیکل کینسر کے لیے تیار ویکسین لانچ کر دی ہے۔ آئندہ کچھ ماہ میں یہ ویکسین بازار میں دستیاب ہو جائے گی، اور اچھی بات یہ ہے کہ اس کی قیمت بہت زیادہ نہیں رہے گی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹیو افسر ادار پونہ والا نے جمعرات کو سروائیکل کینسر سے نجات کے لیے تیار پہلی ہندوستانی ویکسین کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔ انھوں نے بتایا کہ پہلے اس ٹیکہ کو ہندوستان میں دستیاب کرایا جائے گا، اور پھر اس کے بعد ملک سے باہر بھیجنے کی تیاری کی جائے گی۔
سروائیکل کینسر کے لیے ویکسین کا تیار ہونا ایک بہت بڑی کامیابی تصور کیا جا رہا ہے۔ میڈیکل سائنس کے لیے آج کا دن بہت خاص ہے اور ادار پونہ والا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس ویکسین کی قیمت 200 روپے سے 400 روپے کے درمیان ہو سکتی ہے۔ حالانکہ انھوں نے یہ بھی واضح کیا کہ فی الحال قیمت کو لے کر کچھ بھی طے نہیں کیا گیا ہے۔ ادار پونہ والا نے یہ بھی جانکاری دی کہ آئندہ دو سالوں میں 20 کروڑ خوراک بنانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
مذکورہ ویکسین کی لانچنگ کے بعد ہندوستان میں سروائیکل کینسر کے خلاف جنگ اب مزید آسان ہو جائے گی۔ یہ کینسر ’یوٹیرن سروکس‘ کے خلیات میں ہوتا ہے۔ ہیومن پپلوما وائرس (ایچ پی وی) جو کہ ہمبستری سے پھیلنے والا انفیکشن ہے، یہ وائرس سروائیکل کینسر پیدا کرنے میں سب سے زیادہ ذمہ دار ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ویکسین پہلے 9 سے 14 سال کی لڑکیوں کو دی جا سکتی ہے، تاکہ آنے والے دنوں میں انھیں سروائیکل کینسر کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ کینسر 15 سے 44 سال کی عمر کی خواتین میں ہونے والا دوسرا سب سے عام کینسر ہے۔

Tags: سروائیکل کینسرسیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا
ShareTweetSend
Previous Post

کانپور: طیرانگاہ پر دسمبرسے عالمی معیار کی سہولیات دستیاب ہوں گی

Next Post

یوپی اے کے وفد کی گورنر جھارکھنڈ سے ملاقات

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
یوپی اے کے وفد کی گورنر جھارکھنڈ سے ملاقات

یوپی اے کے وفد کی گورنر جھارکھنڈ سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In