جمعرات, اگست 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

علی گڑھ سے داعش کے مشتبہ دہشت گرد کی گرفتاری کا دعویٰ

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 8, 2024
in بزم شمال, خاص خبریں
0
علی گڑھ سے داعش کے مشتبہ دہشت گرد کی گرفتاری کا دعویٰ
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (یو این آئی) اتر پردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے پیر کے روز دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس سے وابستہ ملزم کو گرفتار کیا جبکہ دوسرے نے خود سپردگی کردی۔پولس ذرائع نے بتایا کہ اے ٹی ایس کو اطلاع ملی تھی کہ کچھ لوگ آئی ایس آئی ایس کا حلف لے کر ملک مخالف سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ اس سلسلے میں اے ٹی ایس نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 13/18/18B/38 اور یو اے پی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا اور گزشتہ سال نومبر میں عبداللہ ارسلان، معاذ بن طارق اور وجیہہ الدین سمیت سات ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔
اس معاملے میں الماس احمد عرف فراز احمد اور عبدالصمد ملک کی تلاش جاری تھی۔ عبدالصمد نے عدالت میں خودسپردگی کر دی جبکہ الماس احمد کو آج علی گڑھ میں ایک مخبر کی اطلاع کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ گرفتار شخص اپنے پہلے گرفتار ساتھیوں کے ساتھ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آئی ایس آئی ایس کا ماڈیول تیار کر رہے تھے اور اس میں دوسرے لوگوں کو شامل کر رہے تھے۔ ان تمام افراد نے داعش سے بیعت لی تھی اور دہشت گردی کے کسی بڑے واقعے کو انجام دینے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ پریاگ راج کے رہنے والے 22 سالہ الماس احمد نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے نفسیات میں گریجویشن کیا اور 2023 میں ایم بی اے کے داخلے کے امتحان میں شرکت کی، جب کہ سنبھل کا باشندہ 25 سالہ عبدالصمد اے ایم یو سے سوشل ورک میں ماسٹر کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ذرائع کے مطابق الماس اپنے ساتھیوں کی گرفتاری کے بعد روپوش تھا اور آج اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Tags: آئی ایس آئی ایساے ٹی ایسداعشعلی گڑھ
ShareTweetSend
Previous Post

سنجے سنگھ کی درخواست ضمانت پرای ڈی کو نوٹس

Next Post

بہار میں پنچایت نمائندوں کے اعزازیہ ڈبل کردیا گیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بہار میں پنچایت نمائندوں کے اعزازیہ ڈبل کردیا گیا

بہار میں پنچایت نمائندوں کے اعزازیہ ڈبل کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

جولائی 22, 2026
ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In