جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے ماڈیول کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 22, 2022
in دیار وطن
0
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے ماڈیول کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر(یو این آئی)جموں وکشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں سیکورٹی فورسز نے لشکر طیبہ کے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کرکے دو سرگرم ملی ٹینٹ اور خاتون معاون سمیت چار افراد کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے بتایا کہ گرفتار ملی ٹینٹ عام شہریوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بانڈی پورہ پولیس، 13آر آر اور سی آر پی ایف نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد گنڈ بل نرسری کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
انہوں نے بتایا کہ تلاشی کارروائی کے دوران دو سرگرم ملی ٹینٹوں جن کی شناخت مصیب میر عرف مویا ساکن رکھ حاجن اور عرفات فاروق وگے عرف ڈاکٹر عادل ساکن گلشن آباد حاجن کے بطور ہوئی ہے کو حراست میں لیا گیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ گرفتار ملی ٹینٹوں کے قبضے سے ایک اے کے 47رائفل ، ایک اے کے 56رائفل، چار اے کے میگزین ، گولیوں کے روانڈ، آر ڈی ایکس پاوڈر، بیٹریز ، ڈٹونیٹرس ، سرکٹ ، ریمورٹ کنٹرول اور آئی ای ڈی کے لئے درکار سازو سامان کو برآمد کیا گیا۔
موصوف ترجمان کے مطابق پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے اور ایک کارروائی کے دوران لشکر طیبہ کے انتہائی مطلوب ملی ٹینٹ معاون عمران مجید میر عرف جعفر بھائی ساکن وانگی پورہ سمبل اور سریا رشید وانی عرف سنتری عرف تابش ساکن وہاب پرے محلہ حاجن کو حراست میں لے کر اُن کے قبضے سے دو ہینڈ گرینیڈ اور دوسرا قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا۔
انہوں نے کہاکہ ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں مقیم لشکر کمانڈر سمامہ عرف بابر گرفتار شدگان کے ساتھ رابطے میں تھا ۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملی ٹینٹوں کو عام شہریوں اور سیکورٹی فورسز پر حملے کرانے کا کام سونپا گیا تھا جبکہ اُنہیں بھیڑ بھاڑ والے عوامی مقام پر ایک بڑے آئی ای ڈی دھماکہ کرنے کا بھی کام سونپا گیا تھا تاکہ عام شہریوں کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچا یا جا سکے۔
دریں اثنا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے ماڈیول کا پردہ فاش کرنے کی سراہنا کرتے ہوئے کہاکہ ایک بڑے حادثے کو رونما ہونے سے پہلے ہی ٹالا گیا۔
یو این آئی- ارشید بٹ

Tags: بانڈی پورہدعویٰلشکر طیبہماڈیول
ShareTweetSend
Previous Post

بنگلہ دیش میں موت کی سزا پانے والے دو دہشت گرد عدالت سے فرار

Next Post

فضائی آلودگی کے سبب پھیپھڑوں کے کینسر کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر

فضائی آلودگی کے سبب پھیپھڑوں کے کینسر کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In