منگل, جولائی 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اس ملک میں کمیونل پولیٹکس کی کوئی جگہ نہیں ہے: پی کے کنہالی کٹی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 19, 2023
in خاص خبریں
0
اس ملک میں کمیونل پولیٹکس کی کوئی جگہ نہیں ہے: پی کے کنہالی کٹی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (پریس کانفرنس)انڈین یونین مسلم لیگ کی سب سے اعلی سطحی کمیٹی پولیٹکل ایڈوائزری کی کانٹی ٹیوشن کلب نئی دہلی میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کمیٹی کے صدر صادق علی تھنگل صاحب،پارٹی کے قومی صدر پروفیسر قادر محی الدین ،پارٹی کے نیشنل جنرل سکریٹری پی کے کنہالی کٹی صاحب،مسلم لیگ کے چاروں ممبران پارلیمنٹ پارٹی کے نیشنل آرگنائزر ای۔ٹی محمد بشیر ،عبدالصمد صمدانی ،پی وی عبدالوہاب ،نواز عنی اور ملک بھر سے تشریف لائے ہوئے اسپیشل ایڈوائزری کے ممبران شامل ہوئے۔
اس کمیٹی کا دہلی میںآنا اور میٹنگ کرنا، پریس کانفرنس منعقد کرنے کامقصد راجدھانی دہلی میں پارٹی کیلئے نیشنل ہیڈکواٹر بنانے کیلئے جگہ کا تعین کرنا ہے۔اس میٹنگ میں تفصیلی ڈسکشن ہونے کے بعد پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پر سپریم کورٹ کے سنیئر وکیل اور مسلم پرسنل لاء کے فعال ممبر ظفر یاب جیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت پیش کی گئی اور ان کی مغفرت کے لئے دعا ء کی گئی۔
اس پریس کانفرنس میں پارٹی کے نیشنل جنرل سکریٹری پی کے کنہالی کٹی نے کہا کہ کرناٹک میں کانگریس کی جیت میں مسلم لیگ نے اہم رول ادا کیا ہے ۔پارٹی کے تمام بڑے لیڈران نے کرناٹک میں جاکر کانگریس کی حمایت کی اور مسلمانوں سے اپیل کی کہ کسی بھی طرح مسلمانوں کا ووٹ تقسیم نہ ہو اور ایک طرفہ کانگریس کو ووٹ جائے اس کے لیے مسلم لیگ نے پوری کوشش کی اور اپنے کیڈر کو قصبہ قصبہ گائوں گائوں کمپینگ کیلئے روانہ کی ۔انہوں نے کرناٹک کے لوگوں اور کانگریس کو اس جیت کی مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اس جیت نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اب اس ملک میں کمیونل پولٹکس کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔بی جے پی اس ملک کو جس راستے پر لے جانا چاہتی ہے وہ اب اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوگی ۔سائوتھ انڈین نے پورے ملک کے عوام کو یہ واضح پیغام دے دیا ہے کہ اس ملک میں قانون کا راج چلے گا ،آئین کا راج چلے گا۔کسیکمیونل ایجنڈے کا راج نہیں چلے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ نومبر میں پارٹی کے پلیٹینم جبلی جشن کا اختتامی پروگرام دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا جس میں ملک بھر کے تمام سیکولر پارٹیوں کے نمائندے شریک ہوں گے ۔ٹھیک اسی طرح جس طرح گزشتہ ماہ چنئی میں پارٹی کا 75واں سالہ جشن منعقدکیا گیا تھا۔انہوں نے کہا انڈین یونین مسلم لیگ کانگریس کے بعد ہندوستان کی واحد پارٹی ہے جو 1948کے اپنے قیام سے لیکر اب تک ملک کی پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں اپنے ممبران بھیجتی چلی آرہی ہے ۔بیشک یہ تعداد سائوتھ انڈیا میں زیادہ ہے اور نارتھ انڈیا میں کم ہے لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ پارٹی یہاں سرگرم نہیں ہے بلکہ پارٹی پورے ملک کی اقلیتوں ،دلتوں کے مسائل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے آئی ہے اور ان کی آواز کو بلند کرنے کا کام کرتی رہی ہے۔ملک بھر جہاں جہاں بھی ناگفتہ بہ حالات آئے پارٹی بڑھ چڑھ کر رفاہی اور فلاحی کام کرتی ہے۔
اس موقع پرآل انڈیا نیشنل سکریٹری خرم انیس عمر، دہلی پردیش کے صدر مولانا نثار احمد نقشبندی ،سید نیاز احمد راجہ ،یوتھ لیگ قومی صدرآصف انصاری ،یوتھ لیگ کے قومی جنرل سکریٹری شیبو میران ،مفتی فیروز الدین مظاہری،محمد شازو، دہلی پردیش کے جنرل سکریٹری شیخ فیصل حسن، اتیب احمد خان ایم ایس ایف کے قومی جنرل سکریٹری،محمد آصف،معین الدین انصاری نائب صدر ،نورالشمس ،محمد زاہد نائب خزانچی ،مولانا دین محمد قاسمی کے لیے بڑی تعداد میں ایم ایس ایف اور دیگر افراد موجود تھے۔

Tags: انڈین یونین مسلم لیگپی کے کنہالیکمیونل پولیٹکس
ShareTweetSend
Previous Post

مہاراشٹر:ڈی جی پی سے ابوعاصم اعظمی ودیگر کی ملاقات

Next Post

اے ایم یو میں بارہویں جماعت کے امتحان میں طالبات نے بازی ماری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اے ایم یو کے طلباء نے جی 20 سے متعلق پروگراموں میں حصہ لیا

اے ایم یو میں بارہویں جماعت کے امتحان میں طالبات نے بازی ماری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

بی جے پی حکومت بجلی کے نظام کو خراب کررہی ہے: اکھلیش

جولائی 13, 2025
دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

جولائی 13, 2025
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ میں اسرائیلی درندگی، مزید 60 فلسطینی شہید

جولائی 13, 2025
صدر بازار میں آگ لگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

صدر بازار میں آگ لگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

جولائی 13, 2025
بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

جولائی 13, 2025
دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In