پیر, مارچ 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عالم اسلام

سعودی فرماں روا شاہ سلمان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن کی شکایت

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 20, 2024
in عالم اسلام
0
سعودی فرماں روا شاہ سلمان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن کی شکایت
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ریاض، 20 مئی (یو این آئی) سعودی فرماں روا اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا جدہ کے اسپتال میں طبی معائنہ مکمل اور بیماری کی تشخیص ہوگئی۔
سعودی پریس ایجنسی نے سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان کو رپورٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا اتوار کو جدہ کے قصر السلام کے رائل کلینک میں طبی معائنہ مکمل ہو گیا اور ان میں پھیپھڑوں میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق طبی ٹیم نے انفیکشن ختم ہونے تک اینٹی بائیوٹکس کے کورس پر مشتمل علاج تجویز کیا ہے۔

گزشتہ روز ایوان شاہی کی جانب سے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کو بخار اور جوڑوں کے درد سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ان کی طبی ٹیم مزید اطمینان کے لیے معائنہ اور کچھ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے،واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا جدہ کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ انہیں چند گھنٹے اسپتال میں رکھنے اور طبی معائنے وٹیسٹوں کے بعد رخصت کر دیا گیا تھا۔گزشتہ سال سعودی فرماں روا کامیاب کولونو اسکوپی بھی کی گئی تھی۔

Tags: بیماریخادم حرمین شریفینسعودی فرماںقصر السلاممعائنہ
ShareTweetSend
Previous Post

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹرحادثہ میں موت کی تصدیق

Next Post

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ نے ‘کوویکسین’ کے تحقیقی مطالعہ کو مسترد کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ نے ‘کوویکسین’ کے تحقیقی مطالعہ کو مسترد کیا

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ نے 'کوویکسین' کے تحقیقی مطالعہ کو مسترد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In