اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ملک میں حقوق انسانی کی پامالی باعث تشویش:فورم اگینسٹ ماب لنچنگ اینڈان جسٹس

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 25, 2023
in خاص خبریں
0
ملک میں حقوق انسانی کی پامالی باعث تشویش:فورم اگینسٹ ماب لنچنگ اینڈان جسٹس
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز) ۔فورم اگینسٹ ماب لنچنگ اینڈان جسٹس کے بینر تلے عالمی یوم صداقت کے موقع پر امبیڈکر سماج پارٹی کے قومی دفتر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بھائی تیج سنگھ کنوینر فورم اگینسٹ ماب لنچنگ اینڈان جسٹس و قومی صدر امبیڈکر سماج پارٹی نے ملک میں بڑھتے حقوق انسانی کی پامالی اور آئینی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔انھوں نے کہا کہ بے لگام بھیڑ کے ذریعے اقلیتوں کی ماب لنچنگ اور دلتوں پر بڑھتے بے پناہ ظلم کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ملک کے حکمرانوں نے آئین کو بالائے طاق رکھ کر سنگھ کے ایجنڈے کو بالواسطہ طور پر نافذ کرنا شروع کر دیا گیا ہے ایسے میں آج حقوق انسانی کی تحفظ کے لئے عالمی یوم صداقت پر میں ملک کے تمام سچے محب وطن کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ تما م تر آپسی اختلافات کو مٹاکر آئین اور انسانیت کی تحفظ کے لئے متحد ہو کر سچی سیاست کو فروغ دیں ۔
اس موقع پر بھائی تیج سنگھ نے موجودہ مرکزی حکومت کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جس کی آئین کی وجہ سے وزیر اعظم بنے ہیں اسی آئین کو مٹانے کے لئے سنگھ کا ساتھ سنگھ کا وکاس اور سنگھ کا وسواس پر عمل پیرا ہیں ۔ایسے میں درجہ فہرست ذاتوں ،امبیڈکر وادیوں اور ملک کے تمام اقلیتوں کو انسانی حقوق کی پامالی کو روکنے کے لئے اور ایماندار سیاست کو فروغ دینے کے لئے متحدہ لائحہ عمل طے کرنا ضروری ہے ۔
قومی جنرل سکریٹری حافظ غلام سرور نے بھی ملک میں پھیلی غیر اعتمادی اور جانبدارانہ سیاسی ماحول پراظہار افسوس کرتے ہوئے ملک کے وزیر اعظم سے آئین کی تحفظ کو یقینی بنانے اور ملک کے اقلیتوں اور دلتوں میں اعتماد بحال کرنے کی اپیل کی اور ملک کی بڑی آبادی کو خوف سے باہر نکالنے کے لئے ذمہ داران افسران کو سخت حکم جاری کرنے کی بھی اپیل کی ۔اس موقع پر امبیڈکر سماج پارٹی کے قومی دفتر کا افتتاح بھی عمل میں آیا ۔

Tags: پامالیحقوق انسانیفورم اگینسٹ ماب لنچنگ اینڈان جسٹس
ShareTweetSend
Previous Post

بچوں کے حقوق کے میدان میں تبدیلی لانے والوں کوچیمپئن ایوارڈ سے نوازاگیا

Next Post

حکومت آواز بلند کرنے کا حق چھین لینا چاہتی ہے: شکیل خان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
حکومت آواز بلند کرنے کا حق چھین لینا چاہتی ہے: شکیل خان

حکومت آواز بلند کرنے کا حق چھین لینا چاہتی ہے: شکیل خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In