جمعہ, جون 20, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ممبئی میں منعقدہ سہ روزہ تبلیغی اجتماع کا اختتام

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 29, 2023
in خاص خبریں
0
ممبئی میں منعقدہ سہ روزہ تبلیغی اجتماع کا اختتام

Exif_JPEG_420

0
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یواین آئی) ممبئی کا سہ روزہ تبلیغی اجتماع آج دیونارکے وسیع و عریض گراؤنڈ پر مولانایوسف صاد کی دعا ء پر اختتام پذیر ہوا اور اجتماع میں لاکھوں فرزندان توحید نے شرکت کی ۔یہاں اللّٰہ کے حضور ساری دنیا ،انسانیت اور عالم اسلام کی بہتری اور امن وامان کے لیے گڑگڑکردعا کی گئی۔مولانا نے تین گھنٹے تک بیان جاری رکھا۔
واضح رہے کہ مذکورہ تبلیغی جماعت کا جمعہ کو آغاز ہواتھا اورحضرت صادکے بیٹے مولا نا محمد یوسف کاندھلوی نے نماز جمعہ کی امامت کی ۔ آج اتوار کی وجہ سے صبح سے عمومی اجتماع کا آغاز ہوا جبکہ پہلے دن مشورے اور انتظامی امور پر گفتگو کی گئی۔اور علمائے کرام بیانات جاری رہے۔ آج بھیربھاڑ کی وجہ سے تمام انتظامات کئے گئے ہیں اور گروپ ترتیب دیئے گئے ہیں۔ اس دوران علماء نے خصوصی ہدایات دی تھیں۔
اس موقع مولانا محمد یوسف نے مشورے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے ذمہ داران کو متوجہ کیا کہ اس جانب خصوصی توجہ دیں اور مسجدوں میں اپنے بھائیوں کی آمد کو دیکھ کر مطمئن نہ ہو جا ئیں کیونکہ جتنا مجمع مسجد اور مسجد والے اعمال سے جڑا ہوا ہے ، اس سے بڑا مجمع مسجد اور مسجد والے اعمال سے دور ہے، ہمیں ان سب کو مسجد میں لانے کی فکر کرنی ہے۔ انہوں نے تبلیغ کی اہمیت اور امت کی ذمہ داری یاد دلائی۔
انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح ہم دنیاوی امور میں توجہ دیتے ہیں اور نفع نقصان کو سامنے رکھتے ہیں اسی طرح ہمیں آخرت اور قبر وحشر کو سامنے رکھتے ہوئے تیاری کرنی ہے، اگر ایسا نہ کیا تو اتنا بڑا نقصان ہوگا کہ اندازہ لگانا مشکل ہوگا ۔ مولا نا محمود اکولوی نے اپنے خطاب میں خاص طور پر اجتماع کے دوران وقت کی پابندی اور اس کا صحیح استعمال کیسے ہو، اس پر توجہ دلائی ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا جمع ہونا اللہ ر ب العزت کی رضا اور حضور اکرم کی سنتوں کی اتباع اور اسے چل پھر کر پورے عالم میں عام کرنا ہے۔ اس قبل مولانا محمد فرقان (دیوبند) نے کہا کہ آج امت کے کیا حالات ہیں، کسی سے مخفی نہیں اس لئے ہمیں اپنی ذات سے کام شروع کرنا ہے اور دوسرے بھائی کی مدد کرنی ہے تا کہ اس کی بھی اصلاح ہو اور پوری دنیا میں کس طرح سے دین زندہ ہو، اس کی فکریں کرنی ہیں۔ دیونار ذبح خانہ کے وسیع میدان میں ہر ایک طبقہ سے تعلق رکھنے والے مسلمان موجود تھے۔کھانے پینے اور طبی امداد کا بھی خصوصی انتظام تھا۔

Tags: اختتامتبلیغی اجتماعممبئی
ShareTweetSend
Previous Post

ـصحت مند معاشرے کے قیام میں باہمی تعلقات کی اہمیت پر مذاکرہ

Next Post

اوراب ڈنمارک میں قرآن مجید کا نسخہ نذر آتش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اوراب ڈنمارک میں قرآن مجید کا نسخہ نذر آتش

اوراب ڈنمارک میں قرآن مجید کا نسخہ نذر آتش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In