ہفتہ, جولائی 12, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

اقلیتوں کی زبان ، مذہب اور ثقافت کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری:پروفیسر اشونی کمار

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 3, 2024
in دیار وطن
0
اقلیتوں کی زبان ، مذہب اور ثقافت کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری:پروفیسر اشونی کمار
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ۔3جنوری (یو این آئی) ہندوستان میں اقلیتوں کو مختلف سطح پر چیلنجز کا سامناہے ، اقلیتوں کی مذہبی آزادی ، سماجی اور ثقافتی آزاد ی پرحملے کے واقعات لگاتار سامنے آرہے ہیں ، اس کے علاہ اقلیتوں کو اپنی شناخت کا مسئلہ بھی درپیش ہے ۔ آئین میں اقلیتوں کے حقوق کی واضح طور پر ضمانت دی گئی ہے ، اقلیتوں کی زبان ، مذہب اور ثقافت کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے ۔ان خیالات کا اظھار پروفیسر اشونی کمار نےمعروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نئی دہلی ، انڈین ایسوسی ایشن آف مسلم سوشل سائنٹسس ویسٹرن زون پونے اور مسلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پونے کے اشتراک سے ہندوستان میں اقلیتوں کو درپیش چیلنجز پرمنعقد سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا –
ڈاکٹر شکیل احمد نے اپنے صدارتی خطاب میں کہاکہ بھارت کی پہچان اور شناخت رہی ہے مختلف تہذیبوں ، قوموں اور مذاہب کے پیروکاروں کے ساتھ رہنے کی۔ حالیہ دنوں میں ایک منصوبہ بندی کے تحت اقلیتوں کو نشانہ بنایاجارہاہے ، ان کے مذہبی شعائر پر حملے کئے جارہے ہیں جو بیحد افسوسناک اور ملک کی روایت اور آئین کے خلاف ہے ۔
پرفیسر حسینہ حاشیہ اسسٹنٹ جنرل سکریٹری آئی او ایس نے افتتاحی خطاب میں کہاکہ ہندوستان مختلف مذاہب اور کلچرل کے لوگوں کا حسین گلدستہ ہے ، برسوں سے یہاں مختلف تہذیب ، مذہب اور کلچر کے ماننے والے رہتے آئے ہیں ، آئین کے آرٹیکل 19 اور 30 میں بھی اقلیتوں کے بنیادی، مذہبی اور لسانی حقوق کے تحفظ کی ضمانت دی گئی ہے ۔
سمینار کے افتتاحی اجلاس میں پروفیسر نشا مہتا ، شیلیش مہتا ، پروفیسر معین خان ، جسپرت سنگھ سلوجا ، نثار ساگر ، ڈاکٹر آفتا ب عالم ، ڈاکٹر شمیم انصاری ، ڈاکٹر ناصر شیخ اورآئی او ایس کے فائننس سکریٹری محمد عالم نے اقلیتوں کو درپیش چیلنجز کے موضوع پر خطاب کیا ۔
بقیہ سیشن میں سہیل انصاری ، ڈاکٹر ایم جے ملا ، ذاکر حسین شکلگر ، سہیل فقیہ ، ڈاکٹر ایم خلیل احمد ، ڈاکٹر سبھاش ڈیسوجا ، ڈاکٹر ملکہ مستری ، ڈاکٹر ایم ڈی لارنس ، ڈینیل پینکر ، مبین خان ، ارمان شیخ ، شعیب شیخ ، ڈاکٹر بابا شیخ ، ڈاکٹر عبد الباری ، ڈاکٹر شہید انصاری ، ڈاکٹر زہیب حسن ، ڈاکٹر مختار شیخ ، ڈاکٹر گلنواز عثمانی ، پروفیسر جاوید اختر ، ڈاکٹر ابرار احمد ، ڈاکٹر سبھاش ،نظام الدین شیخ ، ڈاکٹر انجم آراسمیت بڑی تعداد میں اسکالرس نے مقالہ پیش کیا اور اظہار خیال کیا ۔

Tags: اقلیتپروفیسر اشونی کمارثقافتی آزاد یچیلنجزہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

شرح سود میں کمی کی امید ختم ہونے پر مارکیٹ گر گئی

Next Post

کیجریوال نے تیسری بار ای ڈی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی حکومت میں امیر دوستوں کی قرض معافی، غریبوں پر عائد ٹیکس میں اضافہ: کیجریوال

کیجریوال نے تیسری بار ای ڈی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

جولائی 9, 2025
دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In