پیر, مئی 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

تلنگانہ میں دوتہائی اکثریت کے ساتھ کانگریس حکومت بنائے گی:شیوکمار

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 26, 2023
in سیاست
0
تلنگانہ میں دوتہائی اکثریت کے ساتھ کانگریس حکومت بنائے گی:شیوکمار
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(یواین آئی)کرناٹک کے نائب وزیراعلی ڈی کے شیوکمار نے واضح کیا کہ تلنگانہ کے عوام ریاست کی بہتری اور ترقی کیلئے تبدیلی چاہتے ہیں،ریاست میں دوتہائی اکثریت کے ساتھ کانگریس حکومت بنائے گی۔انہوں نے ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عوام اس حکومت سے اوب گئے ہیں۔وہ بہتر حکمرانی والی حکومت دیکھنا چاہتے ہیں اور ایسا ہوگا۔ این ڈی اے میں تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی شمولیت کیلئے کوششوں سے متعلق وزیراعظم کے ریمارکس سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے اپنی عقل اور تجربہ کے ساتھ اس بات کو واضح کیا ہے۔یہ ایک حقیقت ہے کہ چندرشیکھرراو، این ڈی اے میں شامل ہونا چاہتے تھے۔
ادھرتلنگانہ کانگریس ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ انتخابات میں مقامی عوامی نمائندوں کا رول اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی حکمران جماعت بی آرایس کے دور میں عوامی نمائندوں کی حالت اور ان کی توہین سے تمام بخوبی واقف ہیں۔ ریونت نے مقامی عوامی نمائندوں کو ایک کھلا مکتوب روانہ تحریر کیا جس میں دس سالہ بی آرایس کی حکمرانی کے دوران عوام کی حالت زار کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ صدرپی سی سی ہونے کے ناطے، وہ مقامی افرادکے نمائندوں کی ذمہ داری کو جانتے ہیں۔ مقامی عوامی نمائندے نظم و نسق کی بنیاد ہیں۔انہوں نے کہاکہ یہ عوامی نمائندے فیصلہ سازی کی طاقت اور فنڈز کی کمی کی وجہ سے مشکل سے گزرے ہیں۔ فنڈز نہ ملنے پر ان عوامی نمائندوں نے اپنی جائیداد اور سونا فروخت کرتے ہوئے کام کیا۔بعض نے خودکشی کی کیونکہ وہ اپنے قرضوں پر سود ادا کرنے سے قاصر تھے۔ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے ان نمائندوں کو نظر انداز کیا۔انہوں نے کہاکہ اس الیکشن میں پارٹیوں، جھنڈوں اور ایجنڈے سے انحراف کریں۔انہوں نے کہا کہ یہ عوامی نمائندوں کی عزت نفس کی حفاظت کا موقع ہے۔ کانگریس کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان کی مشکلات کا خیال رکھے گی اور ان کا وقار کو بلند کرے گی۔ ریونت ریڈی نے ان عوامی نمائندوں پر زوردیتے ہوئے کہا کہ آئیے ہم بی آرایس اور کے سی آر کی حکمرانی کا خاتمہ کریں۔

Tags: بی آرایستلنگانہحکمران جماعتڈی کے شیوکمارریونت ریڈیفیصلہ سازی
ShareTweetSend
Previous Post

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی جارحیت،6 فلسطینی شہید

Next Post

عوام کے آشیرواد سے’ آپ’ ایک قومی پارٹی بنی :کیجریوال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کجریوال نے "چوتھی پاس راجہ” کی کہانی سنائی

عوام کے آشیرواد سے' آپ' ایک قومی پارٹی بنی :کیجریوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In