جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عالم اسلام

ایران کے پارلیمانی انتخابات میں قدامت پسند امیدواروں کو اکثریت حاصل

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 4, 2024
in عالم اسلام
0
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں قدامت پسند امیدواروں کو اکثریت حاصل
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران،4 مارچ (یو این آئی) ایران میں پارلیمانی اور ماہرین کونسل کے انتخابات میں قدامت پسند امیدواروں نے اکثریت حاصل کرلی ہے۔
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یکم مارچ کو لاکھوں لوگوں نے 290 قانون سازوں اور ماہرین کی اسمبلی کے 88 ارکان کو منتخب کرنے کے لیے ووٹ ڈالے تھے، اسلامی مشاورتی اسمبلی کی نشست حاصل کرنے کے لیے 15 ہزار سے زیادہ امیدوار میدان میں ہیں۔انہیں 4 سال کی مدت کے لیے منتخب کیا جاتا ہے، جب کہ اسمبلی میں ایران کی مذہبی اقلیتوں کے لیے 5 نشستیں رکھی گئی ہیں۔ایران کی 8 کروڑ 50 لاکھ آبادی میں سے 6 کروڑ ایک لاکھ سے زائد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں تاہم سرکاری اعدادوشمار ابھی تک جاری نہیں کیے گئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں ووٹرز کا ٹرن آؤٹ تقریباً 25 فیصد رہا، جبکہ مجموعی طور پر ملک میں الیکشن کے دوران ووٹر ٹرن آؤٹ 40 فیصد سے زیادہ رہا۔
انتہائی قدامت پسند امیدواروں نے پارلیمنٹ کی 30 نشستوں میں سے 12 پر کامیابی حاصل کی، اس کے علاوہ کچھ نشستوں کا تعین دوسرے مرحلے میں کیا جائے گا، جو اپریل یا مئی میں شیڈول ہے۔
دو انتہائی قدامت پسند امیدواروں، محمود نباویان اور حامد ریسائی نے 30 امیداروں میں سے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔
ان کے بعد سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے امیر حسین سبطی تھے، جو ایک ٹیلی ویژن میزبان کے طور پر کام کرتے تھے اور اب 35 سال کی عمر میں پہلی بار قانون ساز بن رہے ہیں۔ایران ڈیلی کا کہنا تھا کہ حکام کو کم ٹرن آؤٹ کو ’ویک اپ کال‘ کے طور پر سمجھنا چاہیے۔دوسری طرف اصلاح پسند ایرانی روزنامہ حم میہان نے کہا کہ انتخابات کا مقصد ختم ہوگیا ہے، زیادہ ٹرن آؤٹ نہ ہونے کے باعث ایران کے نظام پر سیاسی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں
سیاسی تجزیہ کار محمد مہاجری نے کہا کہ ووٹروں کی شرکت میں نمایاں کمی کی وجہ سے انتخابات میں قدامت پسند اور انتہائی قدامت پسند فاتح ہوں گے۔کورونا وبا کے دوران ایران کی 2020 کی پارلیمنٹ کے انتخاب میں 42.57 فیصد ٹرن آؤٹ تھا، جو 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سب سے کم تھا۔
سابق اعتدال پسند صدر حسن روحانی نے یکم مارچ کو ووٹ ڈالا حالانکہ وہ 24 سال تک رکن رہنے کے بعد ماہرین کی اسمبلی کے لیے انتخاب لڑنے کے لیے نااہل ہو گئے تھے۔

Tags: اکثریتایرانایرانی میڈیاپارلیمانی انتخاباتقدامت پسند امیدوار
ShareTweetSend
Previous Post

ادیتی اسکیم نوجوانوں کے اختراع کی نشوونماکرے گی : راج ناتھ سنگھ

Next Post

آن لائن ٹریڈنگ کے نام پرفراڈ، سرغنہ گرفتار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آن لائن ٹریڈنگ کے نام پرفراڈ، سرغنہ گرفتار

آن لائن ٹریڈنگ کے نام پرفراڈ، سرغنہ گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In