جمعرات, نومبر 20, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

ملک کی بیٹیاں خواتین پر ہونے والے مظالم سے خوفزدہ : الکالامبا

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 7, 2024
in آئینہ شہر
0
ملک کی بیٹیاں خواتین پر ہونے والے مظالم سے خوفزدہ : الکالامبا
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا نے کہا ہے کہ گزشتہ دو مہینوں میں ملک کی 20 ریاستوں کا دورہ کرنے کے بعد انہوں نے دیکھا کہ خواتین کے خلاف مظالم ہو رہے ہیں اور ملک بھر میں بیٹیاں خوف زدہ ہیں جمعرات کو یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ لامبا نے کہا، "8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن ہے عزت مآب صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر کل خواتین کو مبارکباد دیں گے میں نے گزشتہ 60 دنوں میں 20 ریاستوں کا دورہ کیا، اس دوران میں نے دیکھا کہ ملک میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔ آج ملک کی بیٹیاں اور ان کے گھر والے خوف و دہشت میں جی رہے ہیں۔ اترپردیش کے کانپور میں دو بچیوں کی اجتماعی عصمت دری کی گئی، انہوں نے پھندا لگاکر جان دے دی۔ اب ان لڑکیوں کے والد نے بھی خودکشی کر لی ہے۔ پورے ملک میں بیٹیاں غیر محفوظ اور پریشان ہیں۔ گزشتہ 60 دنوں میں مہیلا کانگریس کی ساتھیوں نے 20 ریاستوں کا دورہ کیا۔”
انہوں نے کہا، "میں چیلنج کرتی ہوں کہ ملک کی خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اسمرتی ایرانی، خواتین کمیشن کی چیئرپرسن اور بی جے پی مہیلا مورچہ کی صدر بتائیں کہ آپ نے گزشتہ دو ماہ میں کن ریاستوں کا دورہ کیا، آپ نے کتنے متاثرین سے ملاقات کی؟ کتنے لوگوں کو انصاف دلایا۔ یہ تینوں خواتین جرم پر خاموش ہیں، کیونکہ بیٹیوں کے خلاف جرائم کرنے والوں کو یا تو اقتدار کا تحفظ حاصل ہے یا پھر اقتدار میں شریک ہیں۔”
مہیلا کانگریس صدر نے مزید کہا، "دس سال گزرنے کے بعد بھی نربھیا فنڈ کا 30 فیصد بھی خرچ نہیں کیا گیا ہے۔ کیوں کہ اس نربھیا فنڈ پر بی جے پی حکومت کنڈلی مار کربیٹھی ہے، جو بیٹی بچاؤ کا کھوکھلا نعرہ دیتی ہے۔ "

Tags: بیٹیاںپریس کانفرنسخواتینخودکشیمظالم
ShareTweetSend
Previous Post

انڈیا اتحاد بی جے پی کو 400سیٹوں پر شکست دے گا:اکھلیش

Next Post

ڈبل انجن والی حکومت میں عورت ہونا جرم بن گیا: راہل، پرینکا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بلقیس بانو کے مقدمہ میں عدالت کے فیصلے سے بی جے پی بے نقاب: راہل-پرینکا

ڈبل انجن والی حکومت میں عورت ہونا جرم بن گیا: راہل، پرینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے

دہشت گردی پر کوئی سمجھوتہ نہيں: ایس جے شنکر

نومبر 18, 2025
بی جے پی  بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

بی جے پی بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

نومبر 18, 2025
دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In