جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

مسلم خواتن کی ’نیلامی‘ معاملہ کے کلیدی ملزم پرچلے گا مقدمہ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 11, 2022
in آئینہ شہر
0
مسلم خواتن کی ’نیلامی‘ معاملہ کے کلیدی ملزم پرچلے گا مقدمہ
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے اومکاریشور ٹھاکر کے خلاف سی آر پی سی کی دفعہ 196 کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دی

نئی دہلی(ہندوستان اکسپریس ویب ڈیسک) : دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے ‘سلی ڈیل’ معاملہ کے کلیدی ملزم اومکاریشور ٹھاکر کے خلاف سی آر پی سی کی دفعہ 196 کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ ایک ذرائع نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ میڈیا رپورت کے مطابق مسلمان خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے حوالے سے ’سلی ڈیل ایپ‘ کیس کے مرکزی ملزم کیخلاف مقدمے کی منظوری دے دی گئی۔ اس حوالے سے میڈیا کا کہنا ہے کہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے ’سلی ڈیل‘کیس کے مرکزی ملزم اومکاریشور ٹھاکر کے خلاف سی آر پی سی کی دفعہ 196 کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکم جاری ہونے کے بعد دہلی پولیس اب ٹھاکر کے خلاف مقدمہ چلاسکے گی، جس نے مبینہ طور پر سلی ڈیل ایپ اور سلی ڈیل ٹوئٹر ہینڈل بنائے تھے، جو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مسلم خواتین کی ورچوئل نیلامی میں شامل تھے، جس کا مقصد مسلمانوں کی تذلیل اور توہین کرنا تھا۔قانون کے مطابق ملزم نے بادی النظر میں آئی پی سی کی دفعہ 153اے/354اے(3) اور آئی ٹی ایکٹ کی 66/67 کے تحت قابل سزا جرم کا ارتکاب کیا ہے۔ پی ایس اسپیشل سیل نے 7 جولائی 2021 کو مقدمہ ایف آئی نمبر 175/2021 درج کیا تھا۔ایف آئی آر میں تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر سمجھتے ہیں کہ ملزم کے خلاف بادی النظر مقدمہ قائم کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے کہ جرم کے لیے ملزم کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی منظوری دی جاتی ہے۔
خیال رہے کہ 2021 میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ‘سلی ڈیل’ کے ذریعے متعدد نامور مسلم خواتین کو نیلامی کے لئے پیش کیا گیا تھا۔ اس واردات نے لوگوں میں بے چینی پیدا کردی تھی اور معاشرے کے تمام طبقات کی طرف سے سخت تنقید کی گئی تھی۔

Tags: ’نیلامی‘کلیدی ملزممسلم خواتن
ShareTweetSend
Previous Post

افغان فورسز کی پاکستانی علاقوں پر گولہ باری، 6 شہری ہلاک

Next Post

43 سال بعد مصری ماں کو ملا اس کا”لاڈلا”

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
43 سال بعد مصری ماں کو ملا اس کا”لاڈلا”

43 سال بعد مصری ماں کو ملا اس کا"لاڈلا"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In