بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

دس سالہ حکمرانی کے باوجود تلنگانہ حکومت نے وعدوں پر عمل نہیں کیا:سچن پائلٹ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 27, 2023
in سیاست
0
دس سالہ حکمرانی کے باوجود تلنگانہ حکومت نے وعدوں پر عمل نہیں کیا:سچن پائلٹ
0
SHARES
54
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد27نومبر(یواین آئی) راجستھان کانگریس کے لیڈر سچن پائلٹ نے کہا ہے کہ دس سال کے اقتدارکے باوجود بی آرایس نے اپنے وعدوں کو پورانہیں کیا ہے انہوں نے کہاکہ بی آرایس کو مسلسل دو مرتبہ عوامی خط اعتماد حاصل ہوا ہے تاہم اس کے باوجود وعدوں کو پورا کرنے میں حکومت ناکام رہی انہوں نے حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ چھوٹی ریاستوں کی تشکیل مزید ملازمتوں او رنوجوانوں کو مزید مطمئن کرنے کے لئے کی گئی تھیں تاہم افسوس اس بات کا ہے کہ تلنگانہ میں یہ خواب پورے نہیں ہوئے۔کئی وعدوں کو فراموش کردیاگیا۔ اس طرح نئی تشکیل شدہ تلنگانہ ریاست میں عوام کی امنگیں پوری نہیں ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کے عوام حکومت کی تبدیلی چاہتے ہیں۔کرناٹک میں کانگریس کی جیت کے بعد انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان کی پارٹی تلنگانہ انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرے گی۔

Tags: تلنگانہحکمرانیسچن پائلٹکانگریسوعدہ
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی میں انکاؤنٹر کے بعد دو شارپ شوٹر گرفتار

Next Post

مہاراشٹر سرکار اقلیتی شعبوں کوبہتراور سرگرم بنائے گی: عبدالستار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مہاراشٹر سرکار اقلیتی شعبوں کوبہتراور سرگرم بنائے گی: عبدالستار

مہاراشٹر سرکار اقلیتی شعبوں کوبہتراور سرگرم بنائے گی: عبدالستار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In