جمعرات, جون 12, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مہاراشٹر سرکار اقلیتی شعبوں کوبہتراور سرگرم بنائے گی: عبدالستار

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 27, 2023
in خاص خبریں
0
مہاراشٹر سرکار اقلیتی شعبوں کوبہتراور سرگرم بنائے گی: عبدالستار
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(یواین آئی)آج یہاں جنوبی ممبئی میں واقع اسلام جمخانہ میں ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور اور اوقاف عبدالستار عبدالنبی نے یقین دلایا کہ ریاست کی سرکاری اقلیتی شعبوں کوبہتراور سرگرم بنانے کے لیےہرممکن کوشش کریں گے اور آئندہ دس مہینے میں پیچیدہ مسائل اور رکاوٹوں کو دور کی جائے گی۔اسلام جمخانہ اور ان کے صدرایڈوکیٹ یوسف ابراہانی کی دعوت پر ممبئی کے معزز مسلمانوں سے ملاقات کی اور ان۔کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے وعدہ کیا کہ مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کا فنڈ پانچ سو کروڑ روپئے منظور کرنے کافیصلہ لیا گیا ہے اور تعلیمی قرض بھی بڑھایا جائے گا جبکہ بیرون ملک تعلیم کے قرض دینے کی شرائط کو آسان بنایا جائے گا۔
عبدالستار نے کہاکہ اوقاف کی جائیدادوں کو سسٹم کے تحت کیا جائے گا اور کوشش کی جائے گی کہ ملت کو اس سے فائدہ پہنچے اور وہ تعلیمی اور سماجی سطح پر ترقی کرسکیں۔انہوں نے یقین دلایا اور دعویٰ کیا کہ آئندہ دس مہینے کا عرصہ کافی اہمیت کا حامل ہوگا اور اقلیتی فرقے کی فلاح وبہبود کیلئے کئی اہم ترین م صوبوں پر عمل کیا جائے گا جوکہ ان کے مفاد میں ہوں گے
ابتداء میں اسلام جمخانہ کے صدر ایڈوکیٹ یوسف ابراہانی نے کہاکہ اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ پر عبدالستار کے خیالات دوسروں سے مختلف ہیں اور وہ اس سلسلہ میں مثبت سوچ کے حامل ہیں بلکہ عمل اقدام پر عمل کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کئی مواقع پر اس کا ث وقت بھی دیا ہے۔ان کے لائحہ عمل پر ارباب اقتدار بھی توجہ دے رہے ہیں ،یہ ایک خوش آئند بات ہے ۔اس موقع پراین سی پی کے قومی ترجمان اور سابق چیئرمین اقلیتی کمیشن نسیم خان نے کئی تجاویز پیش کیں اور اپنے تجربات پیش کیے ۔انہوں کئی کمیشن اور کمیٹیوں کی تشکیل کا بھی مطالبہ کیا۔اردوساہتیہ اکادمی،اقلیتی کمیشن،مولاناآزاد مالیاتی کارپوریشن اور اقلیتوں سے وابستہ دیگر کمیٹیوں کو بھی سرگرم کرنے کی وزیر موصوف نے یقین دہانی کرائی۔اس میٹنگ میں۔ میمن فیڈریشن کے صدر اقبال میمن افیسرنے خطاب کے ساتھ ہی شکریہ ادا کیا جبکہ ڈاکٹر محمد علی پاٹنکر نے بیت مال تشکیل دینے کی تجویز پیش کی ۔شہر کے مختلف شعبوں اور مختلف تنظیموں اور اداروں کے معززین اور صحافی موجودتھے۔

Tags: اسلام جمخانہاقلیتی شعبہعبدالستارمہاراشٹر سرکارمولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن
ShareTweetSend
Previous Post

دس سالہ حکمرانی کے باوجود تلنگانہ حکومت نے وعدوں پر عمل نہیں کیا:سچن پائلٹ

Next Post

وزیراعظم نے تلنگانہ میں تبدیلی کی لہر محسوس کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کرپشن، ذات پات اور فرقہ پرستی کےلئے کوئی جگہ نہیں: وزیر اعظم

وزیراعظم نے تلنگانہ میں تبدیلی کی لہر محسوس کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In