اتوار, جولائی 6, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

ایک اوور میں چھ چھکے، دیپندر ایری نے تاریخ رقم کی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اپریل 13, 2024
in کھیل ایکسپریس
0
ایک اوور میں چھ چھکے، دیپندر ایری نے تاریخ رقم کی
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الامارات (عمان)، 13 اپریل (یو این آئی) نیپال کے آل راؤنڈر دیپندر سنگھ ایری ٹی-20 میں ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں۔24 سالہ نیپال کے آل راؤنڈر نے ہفتہ کو قطر کے خلاف اے سی سی مینز ٹی۔20 پریمیئر کپ میچ میں ایک اوور میں چھ چھکے لگائے۔ یوراج سنگھ اور کیرون پولارڈ کے بعد ایری ٹی ٹوئنٹی میں یہ کارنامہ انجام دینے والے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں۔یوراج پہلے کھلاڑی تھے جنہوں نے آئی سی سی مینز ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2007 میں اسٹورٹ براڈ کی گیند پر ایسا کیا۔ پولارڈ نے 2021 میں کولج میں چھ چھکے لگا کر اکیلا دھنجے کا ریکارڈ برابر کیا تھا۔
ون ڈے میں ہرشل گبز 2007 کے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ہالینڈ کے خلاف میچ کے دوران ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے پہلے کھلاڑی تھے۔ آئی سی سی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے جسکرن ملہوترا نے 2021 میں پاپوا نیو گنی کے خلاف یہی کارنامہ انجام دیا تھا۔کامران خان کے خلاف اننگز کے آخری اوور کے آغاز سے قبل ایری 15 گیندوں پر 28 رنز بنا کر کھیل رہے تھے۔ انہوں نے آخری اوور کی ہر گیند پر چھکا لگا کر 21 گیندوں میں 64 رنز بنائے۔
نیپال کے اسٹار کھلاڑی نے 2016 میں آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ لیا تھا اور 17 سال کی عمر میں سینئر ٹیم میں شامل ہوئے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایری نے گزشتہ سال ایشین گیمز میں منگولیا کے خلاف لگاتار چھ چھکے لگائے تھے لیکن پھر یہ کارنامہ دو اوورز تک پھیل گیا کیونکہ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میں نو گیندوں پر تیز ترین نصف سنچری بنا کر یوراج سنگھ کا 12 گیندوں کا ریکارڈ توڑ دیا تھا۔
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں 50 سے بھی کم دن باقی ہیں اور ایری کی فارم نیپال کے لیے ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ کیریبین جزائر میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں نیپال گروپ ڈی میں جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، امریکہ اور ہالینڈ کے ساتھ ہے۔

Tags: آل راؤنڈرٹی-20چھ چھکےدیپندر سنگھ ایریقطرنیپال
ShareTweetSend
Previous Post

جس دن ہماری سرکار بنے گی ، اگنی ویر اسکیم کو منسوخ کریں گے :راج ببر

Next Post

دہلی میں بجلی، پانی اور بس سفری سبسڈی جاری رہے گی: لیفٹیننٹ گورنردہلی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنرپروزیراعلیٰ کا طنزیہ انداز میں حملہ

دہلی میں بجلی، پانی اور بس سفری سبسڈی جاری رہے گی: لیفٹیننٹ گورنردہلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In