اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

عید ملن تقریب سوشل ہیلتھ کا بہترین ذریعہ :ڈاکٹر سید احمد خان

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 14, 2024
in آئینہ شہر
0
عید ملن تقریب سوشل ہیلتھ کا بہترین ذریعہ :ڈاکٹر سید احمد خان
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی،14اپریل(یو این آئی) ماہ رمضان امبارک کا مہینہ اختتام پذیر ہونے کے بعد شوال مکرم کے مہینے کا آغاز ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر میں عید ملن تقاریب کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اسی تناظرمیں ہفتے کو آل انڈیا یونانی طبی کانگر یس (دہلی ) کی جانب سے ذاکر نگر میں عید ملن کا پروگرام منعقد ہوا جس میں راجدھانی بھر سے یونانی ڈاکٹرس نے شرکت کی اس موقع پرڈاکٹر سید احمد خان نے کہا کہ عید ملن کی تقریب سوشل ہیلتھ کا بہترین ذریعہ ہے ۔ اپنے حلقہ اور پڑوسیوں کو اس میں شامل کرکے جہاں ایک طرف آپسی بھائی چارہ کا پیغام عام کیا جاتا ہے وہیں دوسرا پہلو سوشل ہیلتھ کا فریضہ بھی تکمیل کو پہنچتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کسی کے بھی تقریب منعقد کرنے کا

کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے اور اس طرح کی تقاریب میں شرکت کر شرکاءمثبت پیغام بھی لے کر جاتے ہیں جنہیں عام کرنے سے معاشرہ استفادہ حاصل کرسکتا ہے۔ڈاکٹر احسان احمد صدیقی نے کہا کہ عید ملن تقریب ہمیں آپس میں خوشیاں بانٹنے کا موقع فراہم کرتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی تقریبات کے انعقاد سے ہمیں آپس میں اتحاد قائم کرنے کی ترغیب دیتی ہیں ۔

اس عید ملن تقریب کی ضیافت طبی کانگریس دہلی اسٹیٹ کے نائب صدر ڈاکٹر احسان احمد صدیقی اور ڈاکٹر فیضان احمد صدیقی سکریٹری و ¿ل انڈیا طبی کانگریس دہلی اسٹیٹ نے کی ۔اہم شرکاءمیں حکیم آفتاب عالم ،حکیم محمد مرتضیٰ دہلوی اور ڈاکٹر فہیم ملک کے نام قابل ذکر ہے ۔ اخیر میں ڈاکٹر احسان صدیقی نے تمام شرکاءکا شکریہ ادا کیا ۔

Tags: آل انڈیا یونانی طبی کانگر یسبھائی چارہذاکر نگرڈاکٹر سید احمد خانسوشل ہیلتھعید ملن تقریب
ShareTweetSend
Previous Post

ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 ڈرون اور کروز میزائل فائر کر دیے

Next Post

نیتن یاہو ایران کے حملے کا جواب نہ دیں :بائیڈن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
چینی صدر کی جی 20  چوٹی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی خبر سے بائیڈن مایوس

نیتن یاہو ایران کے حملے کا جواب نہ دیں :بائیڈن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In