جمعہ, دسمبر 26, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی میں بجلی، پانی اور بس سفری سبسڈی جاری رہے گی: لیفٹیننٹ گورنردہلی

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 13, 2024
in آئینہ شہر
0
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنرپروزیراعلیٰ کا طنزیہ انداز میں حملہ
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے دہلی کے لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ غریبوں کے لیے دستیاب کسی بھی قسم کی سبسڈی اسکیموں کو روکا نہیں جائے گا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاسی مفادات کی وجہ سے کئے جانے والے بیانات اور افواہوں پر توجہ نہ دیں۔ گورنر ہاؤس کی طرف سے ہفتہ کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مسٹر سکسینہ نے ایک خاص پارٹی کے ارکان اور حکومتی وزراء کی طرف سے جان بوجھ کر دیے جانے والے جھوٹے اور گمراہ کن بیانات کو سنجیدگی سے لیا ہے اور انہیں مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ ان بیانات میں یہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے جیل جانے کے بعد دہلی حکومت کی مفت بجلی، پانی اور خواتین کے لیے مفت بس سفر سے متعلق اسکیموں کو روک دیا جائے گا۔ ان من گھڑت افواہوں میں یہ کہا جا رہا ہے کہ مرکزی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر ان اسکیموں کو روکیں گے۔
ان کو دیکھتے ہوئے مسٹر سکسینہ نے دہلی کے لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ غریبوں کو فائدہ پہنچانے والی کسی بھی قسم کی سبسڈی اسکیموں کو بند نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاسی مفادات کی وجہ سے کئے جانے والے بیانات اور افواہوں پر توجہ نہ دیں۔ انہوں نے لوگوں کو گمراہ کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا ہے کہ ان اسکیموں کے لیے رقم کسی فرد یا سیاسی پارٹی کے اکاؤنٹ سے نہیں آتی ہے، بلکہ ان کے اخراجات دہلی کے کنسولیڈیٹیڈ فنڈ سے برداشت کیے جاتے ہیں۔ کنسولیڈیٹڈ فنڈ میں پیسہ دہلی حکومت کو ٹیکس ادا کرنے والے لوگوں سے آتا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اس بات پر زور دیا کہ مندرجہ بالا سبسڈی اسکیمیں حکومت کی ہیں اور یہ نہ تو کسی بھی عہدے پر فائز شخص کے ذریعہ چلائی جاتی ہیں اور نہ ہی اس پر انحصار کرتی ہیں، اس لیے کسی بھی شخص کے جیل میں ہونے کی صورت میں اسکیم کے متاثر ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

Tags: افواہبیاناتپروپیگنڈادہلیسبسڈی اسکیمسیاسی مفاداتعواملیفٹیننٹ گورنروی کے سکسینہ
ShareTweetSend
Previous Post

ایک اوور میں چھ چھکے، دیپندر ایری نے تاریخ رقم کی

Next Post

منی پور میں پھر تشدد پھوٹ پڑا، دو ہلاک

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
منی پور میں پھر تشدد پھوٹ پڑا، دو ہلاک

منی پور میں پھر تشدد پھوٹ پڑا، دو ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 18, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In