اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جامع مسجد میں ’تنہا لڑکی‘ کے داخلہ پر اب پابندی نہیں

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 24, 2022
in آئینہ شہر
0
جامع مسجد میں ’تنہا لڑکی‘ کے داخلہ پر اب پابندی نہیں
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انگلیاں اٹھنےاور انتظامیہ کو کٹہرے میں کھڑا کئے جانے کے بعد مشروط اجازت دینے کا فیصلہ

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):آج صبح سے ہی قومی میڈیا میں دہلی جامع مسجد سرخیوں میں ہے۔ اس کی وجہ ہے جامع مسجد کے داخلی دروازوں پر ایسا بورڈ لگایا جانا جس پر لکھا تھا ’جامع مسجد میں لڑکی یا لڑکیوں کا اکیلے داخلہ منع ہے۔‘ اس بورڈ پر انگلیاں اٹھنے لگیں اور جامعہ مسجد انتظامیہ کو کٹہرے میں کھڑا کیا جانے لگا۔ حتیٰ کہ دہلی خاتون کمیشن کی سربراہ سواتی مالیوال نے شاہی امام بخاری کو نوٹس تک جاری کر دیا۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق دن بھر کی ہنگامہ آرائی کے بعد اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ اس بورڈ کو ہٹا دیا گیا ہے۔ یعنی تنہا لڑکی یا پھر لڑکیوں کے گروپ کو بھی جامع مسجد میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔ حالانکہ اس کے ساتھ یہ شرط بھی لگا دی گئی ہے کہ جامع مسجد میں داخل ہونے والے اس عبادت گاہ کی پاکیزگی برقرار رکھیں۔
’اے بی پی‘ پر شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دہلی کی جامع مسجد میں لڑکیوں کے داخلے پر روک کو لے کر ایل جی وی کے سکسینہ نے جامع مسجد کے شاہی امام سے بات کی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر ہاؤس کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایل جی نے جامع مسجد کے شاہی امام بخاری سے خواتین کے داخلے پر عائد پابندی والا حکم رد کرنے کی گزارش کی۔ بعد ازاں امام بخاری اپنے حکم کو رد کرنے پر متفق ہو گئے، لیکن یہ شرط ضرور رکھی کہ جامع مسجد میں آنے والے یہاں کی پاکیزگی کا خیال رکھیں۔
یہاں غور کرنے والی بات یہ ہے کہ جامع مسجد میں لڑکیوں کے داخلے پر کبھی پابندی نہیں رہی، لیکن کچھ واقعات کو دیکھتے ہوئے جامع مسجد انتظامیہ نے مذکورہ بورڈ داخلی دروازہ پر لگا دیا تھا۔ حالانکہ اپنے مرد رشتہ داروں کے ساتھ جامع مسجد پہنچنے والی لڑکیوں، یا پھر تنہا نماز کے مقصد سے آنے والی لڑکیوں پر یہ پابندی نہیں تھی۔
ایک صحافی سے بات کرتے ہوئے شاہی امام بخاری نے اس بات کی وضاحت بھی کی کہ کچھ لڑکیاں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ جامع مسجد پہنچ کر محبت کا اظہار کیا کرتی تھیں، ایسی حرکتوں کو روکنے کے لیے بورڈ دروازے پر لگائے گئے۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ اکیلی آنے والی لڑکیوں سے مسجد آنے کا مقصد پوچھا جاتا تھا، اگر وہ کہتی تھیں کہ کسی مرد دوست سے ملاقات کریں گی، یا پھر اندر اس کے ساتھ کچھ وقت گزاریں گی، تو ایسی لڑکیوں کو منع کیا جاتا تھا۔ شاہی امام نے واضح لفظوں میں کہا کہ نماز پڑھنے کے لیے کبھی کسی لڑکی کو نہیں روکا گیا۔

Tags: ’تنہا لڑکی‘جامع مسجدشاہی امام
ShareTweetSend
Previous Post

بزم جامعہ کے زیر اہتمام دو روزہ نمائش بعنوان "شعبۂ اردو: نصف صدی کی کہانی، تصویروں کی زبانی” کا انعقاد

Next Post

میونسپل الیکشن کی تشہیری مہم میں سرگرم ہوئی کانگریس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
میونسپل الیکشن کی تشہیری مہم میں سرگرم ہوئی کانگریس

میونسپل الیکشن کی تشہیری مہم میں سرگرم ہوئی کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In