جمعہ, نومبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ارد گان کی یونان کو’’بھاری قیمت‘‘چکانے کی دھمکی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 3, 2022
in اخبارجہاں, خاص خبریں
0
ارد گان کی یونان کو’’بھاری قیمت‘‘چکانے کی دھمکی
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):ترک صدررجب طیب اردگان نے ہفتے کے روز یونان کو خبردار کیا ہےکہ اگراس نے ایجیئن پر ترک طیاروں کو’’ہراساں‘‘کرنے کا سلسلہ جاری رکھا تو اسے’’بھاری قیمت‘‘چکاناپڑے گی۔
ایردوآن نے بحیرہ اسود کے علاقے میں ایک ریلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’ ارے یونان، تاریخ پرایک نظرڈالو۔اگرآپ مزید آگے بڑھیں گے تو آپ کو بھاری قیمت ادا کرناپڑے گی‘‘۔
ترکی نے حالیہ مہینوں میں ایتھنز کی جانب سے اشتعال انگیزکارروائیوں کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے اقدامات امن کی کوششوں کو کمزور کرتے ہیں۔
نیٹو کے دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان طویل عرصے سے سمندری اور فضائی حدود کے تنازعات ہیں جس کی وجہ سے روزانہ فضائیہ کے گشت ترکی کی ساحلی پٹی کے قریب واقع یونانی جزائر کے ارد گرد ہوتے ہیں۔
دوسری جانب ایتھنزنےانقرہ پر یونانی جزائر پر پروازیں کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔ترکی کا کہنا ہے کہ یونان پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے بعد دست خط شدہ امن معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بحیرہ ایجیئن کے جزائر پرفوجی تعینات کر رہا ہے۔ ترک صدر ایردوآن نے یونان پران جزائر پر’’قبضہ‘‘کرنے کا الزام لگایا ہے۔انھوں نے سنہ 1922 میں ایجیئن کے ساحل پرترک افواج کے شہر میں داخل ہونے کے بعد یونانی قبضے کے خاتمے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس یونان کو بتانے کے لیے صرف ایک لفظ ہے:’’ازمیر (یونانی زبان میں سمرنا) کو مت بھولیں‘‘۔
انھوں نے اپنی تقریر میں مزیدکہا کہ ’’جزائرپرآپ کا قبضہ ہمیں پابند نہیں کرتا۔جب وقت آئے گا تو ہم وہ کریں گے جو ضروری ہوگا۔ جیسا کہ ہم کہتے ہیں، ہم ایک رات اچانک آ سکتے ہیں‘‘۔انھوں نے ہمسایہ ملک شام میں آپریشن شروع کرتے وقت بھی اکثرایسے الفاظ کا استعمال کیا تھا اور کہا تھا کہ ہم کسی رات اچانک آسکتے ہیں۔
جون میں ترک وزیر خارجہ مولودچاوش اوغلو نے کہا تھا کہ اگر یونان نے ان جزائر میں فوج بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھا تو انقرہ ان پراس کی خودمختاری کو چیلنج کرے گا۔

Tags: ارد گانیونان
ShareTweetSend
Previous Post

ملک میں بوڑھوں کے لیے اتراکھنڈ دوسری سب سے محفوظ ریاست

Next Post

منی لانڈرنگ معاملے میں اداکارہ نورا فتیحی سے تفتیش

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
منی لانڈرنگ معاملے میں اداکارہ نورا فتیحی سے تفتیش

منی لانڈرنگ معاملے میں اداکارہ نورا فتیحی سے تفتیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In