بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

شاہین باغ کی سڑکوں کی خستہ حالی پر اظہار فکرمندی

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 28, 2023
in آئینہ شہر
0
شاہین باغ کی سڑکوں کی خستہ حالی پر اظہار فکرمندی
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جو گلیاں سیور کی پائپ لائن کے لئے کھودی گئیں تھیں ان کو چھ سے آٹھ ماہ گزر گئے اور وہ ابھی تک کھدی پڑی ہیں

نئی دہلی: شاہین میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا او کھلا اسمبلی کے ایک وفد نے زیر قیادت نثاراحمد خان (ضلع صدر جنوبی دہلی)، اور احسن فیروزابادی( کنوینر اوکھلا اسمبلی) شاہین باغ ہائی ٹینشن روڈ پر دہلی سرکار اور عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان صاحب کے ذریعے کروائے جارہے ترقیاتی (وکاس کاریوں)کاموں کا جائزہ اور سروے کیا گیا۔


شاہین باغ کا جائزہ لینے کے بعد احسن فیروزابادی نے کہا کہ جو گلیاں سیور کی پائپ لائن کے لئے کھودی گئیں تھیں ان کو چھ سے آٹھ ماہ گزر گئے اور وہ ابھی تک کھدی پڑی ہیں , شاہین باغ منڈی جہاں سے اوکھلا کی خواتین سب سے زیادہ خریداری کرتی ہیں مین روڈ سے اندر انے والا روڈ پچھلے ایک سال سے ابھی تک نہیں بن سکا ہے_
شاہین باغ کی ایسی بہت سی گلیاں ہیں جہاں عوام کو رکشہ اور ٹو وہیلر سے با اسانی ا اور جا نہیں سکتی, ہائی ٹینشن روڈ پر سیور کے جو مین ہول ہیں ان پر ڈھکن نہیں ہیں سب کھلے حادثات کو دعوت دے رہے ہیں۔ گندگی کا انبار لگا ھے -احسن فیروزابادی نے کہا کہ وارڈ نمبر 128 کی محترمہ خان صاحبہ جن کے انڈر میں شاہین باغ اتا ہے انہوں نے کونسلر کی ذمہ داری سنبھالتے ہوئے سب سے پہلا بیان یہ دیا تھا کہ اب علاقے کے حالات بدلیں گے مگر افسوس حالات پہلے سے بھی زیادہ بدتر ہو چکے ہیںاوکھلا کے ایم ایل اے اورکونسلر کا حال یہ ہے کہ سب ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہوئے نظر اتے ہیں مگر عوام کے مسائل کو سنجیدگی کے ساتھ حل پیش کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی جاتی
ضلع صدر نثار احمد خان نے کہا کہ ان ہی حالات کے پیش نظر ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کا یہ وفد عام آدمی پارٹی کے ودھایک امانت اللہ خان اور کانگریس کی کونسلر عریبہ خان سے مانگ کرتا ھے کہ علاقے میں صفائی کا نظم جلد سے جلد بہتر بنایا جائے ۔۔۔ تاکہ برسات کے موسم میں پیدا ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پھیلنے والی بیماریوں سے بچا جا سکے ۔۔۔ جیسا کہ معلوم ہورہا ھے ڈینگو مچھروں کا پیدا ہونا شروع ہو گیا ھے ۔۔۔ ہم علاقے کے دونوں نمائندوں کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ یا تو صفائی ویوستھا کو فوری درست کر دیا جائے ورنہ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا جن آندولن کھڑا کرنے پر مجبور ہو جائے گی _
اس سے قبل اس وفد نے گزشتہ ہفتے پہلوان چوک گلی نمبر چار کا دورہ کیا تھا جس کی افسوس ناک صورتحال سے ایم سی ڈی اورسی ایم او وغیرہ کو واقف کرایا تھا جس کے بعد فوری طور پر وہاں پر صفائی کا کام کر کرایا گیا تھا_اس وفد میں کیف احمد, شکیل احمد ,محمد رئیس, صدام وارثی, محمد عاطف, محمد فرقان اور محمد فرمان شامل رہے۔

Tags: خستہ حالیسڑکشاہین باغ
ShareTweetSend
Previous Post

مولانا حبیب الرحمن قاسمی کا انتقال

Next Post

شہادت علی اصغرؑ امام حسینؑ کی حقانیت کا ثبوت ہے : مولانا کلب جواد نقوی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شہادت علی اصغرؑ امام حسینؑ کی حقانیت کا ثبوت ہے : مولانا کلب جواد نقوی

شہادت علی اصغرؑ امام حسینؑ کی حقانیت کا ثبوت ہے : مولانا کلب جواد نقوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In