منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں مذہبی خبریں

شہادت علی اصغرؑ امام حسینؑ کی حقانیت کا ثبوت ہے : مولانا کلب جواد نقوی

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 28, 2023
in مذہبی خبریں
0
شہادت علی اصغرؑ امام حسینؑ کی حقانیت کا ثبوت ہے : مولانا کلب جواد نقوی
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: امام باڑہ غفران مآب میں محرم الحرام کی نویں مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا سید کلب جوادنقوی نے کہاکہ قرآن مجید میں اللہ نے اعلان کیاہے کہ ہم سب کو آزمائش میں مبتلا کریں گے ۔گذشتہ امتوں کا بھی امتحان ہواہے اور قیامت تک آنے والی ہر نسل کا امتحان ہوگا ۔امتحان میں کامیابی کے لئے ضروری ہے کہ گذشتہ امتوں کی تاریخ کا مطالعہ کیاجائے ۔قرآن مجید نے عبرت کے لئے سابقہ امتوں کے واقعات بیان کئے ہیں مگر افسوس ہم ان واقعات سے درس عبرت نہیں لیتے ۔مولانانے دوران تقریرکہاکہ دین کی حفاظت کے لئے معصوم کا ہونا ضروری ہے ۔اللہ نے ابتدائے کائنات سے تا قیام قیامت دین کی حفاظت کے لئے معصوم اور مقدس ذوات کو رکھاہے ۔آج بھی پردۂ غیب میں ہمارا آخری امام موجود ہے جو کائنات کی بقا اور ہدایت کا ضامن ہے ۔
مجلس کے آخرمیں مولانانے کربلا کے شہیدوں کی تشنگی کا بیان کیا ۔خاص طورپر امام حسینؑ کے فرزند حضرت علی اصغر کی شہادت کا واقعہ بیان کیا ،جس کی عمر چھ ماہ تھی ۔مولانانے کہا کہ امام حسینؑ کی حقانیت کے اثبات کے لئے ششماہے مجاہد حضرت علی اصغرؑ کی قربانی کافی ہے ،اس لئے آپ کی شہادت کو زیادہ سے زیادہ بیان کیاجانا چاہیے ۔
مجلس کے بعد انجمن ہای ماتمی نے نوحہ خوانی و سینہ زنی کے فرائض انجام دیئے ۔نوجوانوں نے زنجیر زنی اور قمہ زنی کرکے شہیدان کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Tags: امام حسینؑشہادتعلی اصغرؑمولانا کلب جواد نقوی
ShareTweetSend
Previous Post

شاہین باغ کی سڑکوں کی خستہ حالی پر اظہار فکرمندی

Next Post

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے فائن آرٹ کے طلبا نے پیش کیا تخلیقی فن کا نمونہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے فائن آرٹ کے طلبا نے پیش کیا تخلیقی فن کا نمونہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے فائن آرٹ کے طلبا نے پیش کیا تخلیقی فن کا نمونہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In