اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سابق ممبر پارلیمنٹ الیاس اعظمی کے انتقال پرزیڈ کے فیضان کی تعزیت

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 5, 2023
in خاص خبریں
0
سابق ممبر پارلیمنٹ الیاس اعظمی کے انتقال پرزیڈ کے فیضان کی تعزیت
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: پیوپلس اویرنس فورم کے صدر اور ایڈوکیٹ سپریم کورٹ زیڈ کے فیضان نے سابق ممبر پارلیمنٹ الیاس اعظمی کے انتقال پر اپنے شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا اس دنیائے فانی سے کوچ کر جانا ملک و ملت کا ایک زبردست نقصان ہے ۔ انھوں نے اپنے دیرینہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے اسے اپنے ذاتی نقصان سے بھی تعبیر کیا اور کہا کہ الیاس صاحب سے میرے تعلقات پانچ دہائیوں سے زیادہ عرصے پر محیط رہے ہیں۔ میری ‌ان کی ‌ملاقات 1970/71 کے آس پاس اس وقت ہوئی جب میں ایک طالب علم لیڈر کی حیثیت سے اور وہ ایک ملی وسماجی رہنما کی حیثیت سے علی گڈھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کے بحالی کی جدوجہد میں حصہ لے رہے تھے اور اسی ضمن میں میری ان کی پہلی ملاقات لال باغ،لکھنو میں مرحوم ڈاکٹر عبدالجلیل فریدی صاحب کی کلینک پر ہوءی تھی۔ وہ ڈاکٹر صاحب کی مسلم مجلس پارٹی کے پرچم تلے سیاست کر رہے تھے ۔اس وقت عملی طور پر لکھنؤ ہی علی گڈھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کی تحریک کا مرکز تھا اور ڈاکٹر فریدی صاحب اس کی قیادت کر رہے تھے۔ الیاس صاحب سے میری یہی ملاقات دھیرے دھیرے ذاتی تعلقات میں بدل گئی اور یہ تعلق تا دم حیات برقرار رہا۔
انہوں نے کہا کہ وہ ایک نیک سیرت اور انتہائی سادگی پسند انسان تھے- کوءی تصنع اور بناوٹ کا شاءعبہ دور دور تک نہ تھا۔ ملی مسائل کے لئے وہ ہمیشہ سنجیدہ اور سرگرم عمل رہے۔ انھوں نے کبھی اپنے اصولوں سے سمجھوتہ نہیں کیا اور انتہائی بیباکی کے ساتھ بے خوف ہو کر ملت کے مساءل کو اٹھاتے رہے۔ انھوں نے’ مسلم-دلت’ اتحاد کا نہ صرف یہ کہ نعرہ دیا بلکہ اس کے لئے لگاتار کوشاں بھی رہے۔ جب بھی کوئی مسلہ درپیش ہوتا تو وہ اس کا جواب دینے کے لئے اکثر مضامین بھی لکھتے۔انھوں نے متعدد کتابچے اور کتابیں لکھ کر لوگوں کو جگانے کا بھی کام کیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
خیال رہے کہ سابق رکن پارلیمان الیاس اعظمی کا دہلی کے اپولو اسپتال میں دوران علاج انتقال ہوگیا۔ سابق ایم پی جناب الیاس اعظمی ایک کامیاب سیاست دان تھے۔ انہوں نے 2004 اور 2009 میں رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے اپنی سیاسی کارکردگی کا لوہا منوایا۔

Tags: الیاس اعظمیزیڈ کے فیضانسابق ممبر پارلیمنٹ
ShareTweetSend
Previous Post

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب

Next Post

ریلائنس فاؤنڈیشن کا اڈیشہ ٹرین حادثہ کے متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ریلائنس فاؤنڈیشن کا اڈیشہ ٹرین حادثہ کے متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان

ریلائنس فاؤنڈیشن کا اڈیشہ ٹرین حادثہ کے متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In