بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

فیملی کورٹ کسی مسلمان کو طلاق سے  نہیں روک سکتی: کیرل ہائی کورٹ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 24, 2022
in خاص خبریں
0
فیملی کورٹ کسی مسلمان کو طلاق سے  نہیں روک سکتی: کیرل ہائی کورٹ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

عدالت عالیہ کے ذریعہ مسلم پرسنل لاء میں دخل اندازی والا فیملی کورٹ کا حکم کالعدم قرار  

نئی دہلی(ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں تین طلاق کو غیر قانونی قرار دیا تھا لیکن کیرالہ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ عدالت نہ تو کسی مسلمان کو طلاق دینے سے روک سکتی ہے اور نہ ہی ایک سے زیادہ شادی کرنے سے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ مسلم پرسنل لاء انہیں ایسا کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ عدالت اس کے ذاتی معاملات میں اس وقت تک مداخلت نہیں کر سکتی جب تک کہ کوئی دوسرا شخص اس کے سامنے اس طرح کے معاملے کو چیلنج نہ کرے۔

کیرالہ ہائی کورٹ کے جسٹس اے محمد مشتاق اور جسٹس سوفی تھامس کی بنچ نے مشاہدہ کیا کہ آئین کا آرٹیکل 25 کسی بھی شخص کو اپنے مذہب کے عقیدے کے مطابق کام کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اگر عدالت کے کسی حکم کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو یہ آئین کی نافرمانی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے معاملات میں عدالت کا دائرہ اختیار محدود ہے۔ فیملی کورٹ بھی کسی شخص کو اس کے پرسنل لا کے مطابق کام کرنے سے نہیں روک سکتی۔ ایسا کچھ کرنا سراسر غلط ہوگا۔

ڈبل بنچ ایک شخص کی درخواست پر سماعت کر رہا تھا۔ فیملی کورٹ نے انہیں اپنی بیوی کو طلاق دینے سے روک دیا تھا۔ نچلی عدالت نے اس شخص کی بیوی کی عرضی کو قبول کرتے ہوئے اسے دوبارہ شادی کرنے سے روکنے کا حکم دیا تھا۔

ہائی کورٹ نے کہا کہ مسلمان شخص نے جو کچھ کیا، وہ اپنے پرسنل لا کے مطابق کیا۔ ڈبل بنچ نے فیملی کورٹ کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا۔ تاہم ہائی کورٹ نے متاثرہ خاتون کو عدالت میں درخواست دائر کرنے کی اجازت دے دی۔

ڈبل بنچ نے کہا کہ متاثرہ خاتون اپنی اذیت سے متعلق درخواست دائر کر سکتی ہے۔ لیکن فیملی کورٹ نہ تو کسی مسلمان کو طلاق دینے سے روک سکتی ہے اور نہ ہی دوبارہ شادی کرنے سے۔ عدالت نے کہا کہ ہم کسی کے مذہبی معاملے میں مداخلت نہیں کر سکتے۔ ایسا کرنا سراسر غلط ہوگا۔

Tags: طلاقفیملی کورٹکیرل ہائی کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

راجہ سنگھ کو ملنے والی ضمانت میں پولس کا رول مشکوک !

Next Post

لالویادو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے ایک مقدمہ میں بری

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
لالویادو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے ایک مقدمہ میں بری

لالویادو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے ایک مقدمہ میں بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In