اتوار, دسمبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

لالویادو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے ایک مقدمہ میں بری

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 24, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
لالویادو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے ایک مقدمہ میں بری
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک)ایک طرف جب بہار میں مہاگٹھ بندھن حکومت فلور ٹیسٹ کے لیے تیار تھی، تبھی آر جے ڈی کو ایک بڑی خوشخبری ملی۔ سول کورٹ حاجی پور نے آر جے ڈی صدر لالو پرساد کو سات سال پرانے ایک معاملے میں آج بری کر دیا۔ اس فیصلے سے لالو پرساد نے بھی راحت کی سانس لی۔قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق آج لالو پرساد 2015 کے بہار اسمبلی انتخاب کے دوران ذات پر مبنی تبصرہ کرنے اور مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی معاملے میں سول کورٹ حاجی پور میں پیش ہوئے۔ گواہوں اور ثبوتوں کی کمی کو بنیاد بناتے ہوئے عدالت نے انھیں بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان لالو یادو کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ جب لالو پرساد کو پیشی کے لیے عدالت لایا گیا تو اس وقت کثیر تعداد میں آر جے ڈی کارکنان و لیڈران موجود تھے۔ آر جے ڈی حامیوں نے عدالتی احاطہ میں ہی لالو پرساد کی حمایت میں نعرے بازی شروع کر دی۔ عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد لالو پرساد کے حامیوں میں کافی جوش و ولولہ دیکھنے کو ملا۔
واضح رہے کہ لالو پرساد کو 18 اگست کو ہی عدالت کے سامنے پیش ہونا تھا، لیکن خرابیٔ صحت کی وجہ سے وہ پیش نہیں ہو پائے تھے۔ یہ معاملہ 2015 کا تھا جب بہار اسمبلی انتخاب کے دوران آر جے ڈی چیف لالو پرساد نے ایک اسٹیج سے عوام کو خطاب کرتے ہوئے بیک ورڈ اور فارورڈ کی لڑائی کا تذکرہ کیا تھا۔ اس پر بہت ہنگامہ ہوا تھا اور معاملہ انتخابی کمیشن تک پہنچ گیا تھا۔ بعد ازاں انتخابی کمیشن نے لالو پرساد کے بیان کو قابل اعتراض مانتے ہوئے راگھوپور کے اُس وقت کے سی او کو ان کے خلاف معاملہ درج کرنے کی ہدایت دی تھی۔

Tags: لالو یادومثالی ضابطہ اخلاق
ShareTweetSend
Previous Post

فیملی کورٹ کسی مسلمان کو طلاق سے  نہیں روک سکتی: کیرل ہائی کورٹ

Next Post

بابراعظم اور ویراٹ کوہلی کی غیر رسمی ملاقات

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
بابراعظم اور ویراٹ کوہلی کی غیر رسمی ملاقات

بابراعظم اور ویراٹ کوہلی کی غیر رسمی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In