اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مہاراشٹر میں فسادات کا خدشہ، سیکورٹی سخت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شائع ہونے والی پوسٹس میں الزام لگایا گیا ہے کہ غیر قانونی روہنگیا، بنگلہ دیشی اور پاکستانی درانداز تشدد کو بھڑکانے میں ملوث ہو سکتے ہیں

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 29, 2025
in دیار وطن
0
مہاراشٹر میں فسادات کا خدشہ، سیکورٹی سخت
0
SHARES
85
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی، 28 مارچ (یو این آئی) جنوبی ممبئی کے اقلیتی اکثریتی علاقے ڈونگری میں رمضان وعید کے دوران ہندو مسلم فسادات، آتش زنی اور بم دھماکوں کے خدشے سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹوں کے بعد سٹی پولیس نے سیکورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شائع ہونے والی پوسٹس میں الزام لگایا گیا ہے کہ غیر قانونی روہنگیا، بنگلہ دیشی اور پاکستانی درانداز تشدد کو بھڑکانے میں ملوث ہو سکتے ہیں۔

نوی ممبئی پولیس کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے پوسٹ میں لکھا گیا، "ممبئی پولیس کو چوکنا رہنا چاہیے۔ آئندہ 31 مارچ-01 اپریل کو آنے والی عید کے دوران ڈونگری جیسے علاقوں میں رہنے والے کچھ غیر قانونی روہنگیا/بنگلہ دیش/پاکستانی درانداز ہندو مسلم فسادات، آتش زنی اور بم دھماکوں کو بھڑکا سکتے ہیں۔”الرٹ ملنے پر نوی ممبئی پولیس نے فوری طور پر ممبئی پولیس کے کنٹرول روم کو اطلاع دی۔ ممبئی پولیس نے ڈونگری میں گشت بڑھایا اور ایک گہری تلاشی مہم شروع کی، تاہم کوئی مشتبہ سرگرمی کا پتہ نہیں چلا۔

دریں اثنا، سائبر سیل نے جدید ڈیجیٹل ٹریکنگ تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے پیغام پوسٹ کرنے والے شخص کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ممبئی پولیس نے شہریوں کو یقین دلایا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ایک سینئر افسر نے کہا، ’’ہم صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ امن وقانون برقرار رہے۔

Tags: بمتلاشی مہمجنوبی ممبئیڈونگریرمضانسوشل میڈیا پلیٹ فارمممبئی پولیسہندو مسلم
ShareTweetSend
Previous Post

انتخابی عمل میں بہتری کے لیے تجاویز طلبی

Next Post

ٹیک مہندرا کے کنٹری ہیڈ تین ماہ سے قطر میں”قید”

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ٹیک مہندرا کے کنٹری ہیڈ تین ماہ سے قطر میں”قید”

ٹیک مہندرا کے کنٹری ہیڈ تین ماہ سے قطر میں"قید"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In