ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ای وی ایم پرایک بار پھر انگلیاں اٹھنے لگیں

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
دسمبر 3, 2023
in دیار وطن
0
ای وی ایم پرایک بار پھر انگلیاں اٹھنے لگیں
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس پارٹی کے لیڈروں نے ہندی بولنے والے خطے کی تین اہم ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے ملی کراری شکست کے درمیان ایک بار پھر الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر انگلیاں اٹھانا شروع کر دی ہیں اور اس کے کچھ لیڈروں کا مشورہ ہے کہ ای وی ایم کے عمل کو شفاف بنانے پر زور دیا جائے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں اتوار کو ووٹوں کی گنتی میں کانگریس کی واضح شکست کو دیکھتے ہوئے، اس کے کارکنوں نے پارٹی ہیڈکوارٹر پر ‘ای وی ایم کا استعمال بند کرو!’ای وی ایم‘ سے ایک بار پھر جمہوریت شرمشار ہوئی’ جیسے نعرے لکھے پلے کارڈز کے ساتھ مظاہرہ کررہے تھے۔
پانچ ریاستوں میں سے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں نومبر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی آج صبح شروع ہوئی جبکہ میزورم میں ووٹوں کی گنتی پیر کو ہوگی۔ ان انتخابات میں ووٹنگ ای وی ایم کے ذریعے کرائی گئی۔
کانگریس کی اتر پردیش یونٹ کے ترجمان انشو اوستھی نے کہا ہے کہ جمہوریت میں ملک کے اعتماد کو برقرار رکھنے کے لیے ای وی ایم کے استعمال کو روکنے پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ ای وی ایم پر سیاسی پارٹیاں پہلے بھی سوال اٹھاتی رہی ہیں۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ زمین پرعوام کا رخ مختلف ہو، عوام کا ارادہ الگ ہو اور جب انتخابی نتائچ آنے شروع ہوتے ہیں تو نتائج کچھ اور ہی کہتے ہیں، اس لیے ای وی ایم کو بند کرنے کے بارے میں غور کیا جانا چاہیے۔
ووٹوں کی گنتی شروع ہونے سے پہلے ہی کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے ایک پرانی خبر شیئر کی جس میں بی جے پی لیڈر لال کرشن اڈوانی کے بیلٹ پیپر کے ذریعے انتخابات کرانے کے مطالبے کا ذکر ہے۔ مسٹرسنگھوی نے لکھا، ‘سوچا یاد دلا دوں’۔

Tags: اسمبلی انتخاباتای وی ایمچھتیس گڑھکانگریسمدھیہ پردیش
ShareTweetSend
Previous Post

اسمبلی میں بھی عوام کی بات نہیں سننا چاہتی ہے یوگی حکومت:اجئے رائے

Next Post

370ہٹنے سےکشمیری عوام کو کیا فائدہ ملا؟ عمر عبداللہ کا سوال

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
فیملی شناختی کارڈ کے مجوزہ منصوبہ پرعمرعبداللہ کا سوال

370ہٹنے سےکشمیری عوام کو کیا فائدہ ملا؟ عمر عبداللہ کا سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In