اتوار, جولائی 13, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ممبئی سے عازمین حج کی پہلی پرواز جدہ روانہ

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 25, 2024
in خاص خبریں
0
ممبئی سے عازمین حج کی پہلی پرواز جدہ روانہ
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی، 25 مئی (یواین آئی) حج 2024 کے لیے 378 خوش نصیب عازمینِ حج کا پہلا قافلہ سعودی ایئر لائنز کی پرواز سے ممبئی کے چھتر پتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ائیر پورٹ سے آج جدہ کے لیے علی الصبح روانہ ہوا، اس موقع پر منعقدہ ایک پُر وقار تقریب میں عازمینِ حج کو شایانِ شان انداز میں رخصت کرتے ہوئے وزارت اقلیتی امور حکومتِ ہند میں ڈائریکٹر اور حج کمیٹی آف انڈیا کے سی، ای، او ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی، آئی آر ایس نے بتایا کہ آپ ایسے پہلے خوش نصیب حاجی ہیں جو جدہ سے میٹرو ٹرین کا خوبصورت اور آرام دہ سفر کرتے ہوئے شہر مقدس مکہ مکرمہ پہنچیں گے۔

ڈاکٹر آفاقی نے بتایا کہ حج 2024 کو سہولیات اور آسانیوں سے پُر بنانے کے لیے ہر سطح پر قبل از وقت کوشش کی گئی ہے۔ لیکن ہم سب ہمیشہ سے سُنتے اور پڑھتے آرہے ہیں کہ سفر حج مشکلات کا مجموعہ ہے تمام تر کوششوں کے باوجود کہیں نہ کہیں کمی رہ سکتی ہے، دقتیں پیش آسکتیں ہیں، ان کے حل اور سفر حج میں اور آسانی پیدا کرنے کے لیے وزارتِ اقلیتی امور حکومت ہند کی جانب سے تیار کیے گئے حج سویدھا ایپ کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔ ڈاکٹر آفاقی نے بتایا کہ سیودھا ایپ میں لال بٹن کو دبا کر اپنی پریشانی بتائیں ہماری ٹیم بہت کم وقفے میں آپ کی مدد کے لیے پہنچ جائے گی۔ سی، ای، او حج کمیٹی آف انڈیا ڈاکٹر آفاقی نے مزید کہا کہ سب جانتے ہیں کہ سفر حج دیگر اسفار کی بنسبت مشکل سفر ہے یہاں کچھ جسمانی اور غذائی تکالیف برداشت کرنا ہی پڑتیں ہیں۔ ایسے مواقع پر جذباتی نہ ہوں بلکہ صبر و تحمل سے کام لیں۔ حج دوسرے ملک میں ہوتا ہے یہاں کے قوانین الگ ہیں، آپ یہاں اپنے ملک کے نمائندے ہیں۔ اپنے عمل سے ملک کے وقار کو بلند کیجئے چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر انداز کریں ، افواہوں اور جھوٹے پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں ۔ بعض افراد پرانے ویڈیو شیئر کرکے آپ کو گمراہ کرنے اور اصل مقصد سے ہٹانے کے کوشش کرسکتے ہیں۔ آپ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔

عازمین کو خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر آفاقی نے عازمین سے مزید اپیل کی دورانِ حج حکومتِ ہند اور مملکتِ سعودیہ عرب کے قوانین پر پورا عمل کریں۔ واضح رہے کہ امسال ممبئی امبارکیشن ہندوستان کا سب سے بڑا امبارکیشن پوائنٹ ہے ۔ یہاں سے سعودی ائیر لائنز کی 101 فلائٹس کے زریعے مختلف ریاستوں کے تقریباً 35000 ہزار ہندوستانی حجاج فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جدہ روانہ ہونگے۔ جلسہ کی نظامت شیخ محمد غوث،سپرینڈینٹ حج کمیٹی آف انڈیا نے کی۔ اس موقع پر ممبئی امبارکیشن پوئنٹ کے انچارج شیخ حیدر پاشا کے ساتھ حج کمیٹی کے ذمہ داران اور تمام متعلقہ ایجنسیز کے اعلیٰ آفسران موجود تھے۔

Tags: پروپیگنڈہپہلی پروازڈاکٹر آفاقیشیواجی مہاراج بین الاقوامی ائیر پورٹعازمین حجمشکلاتممبئی
ShareTweetSend
Previous Post

مودی کی زبان کی سطح اور بی جے پی کی سیٹیں مسلسل گر رہی ہیں: راہل -کھڑگے

Next Post

محبوبہ مفتی نے ورکروں کی رہائی کے بعد احتجاجی دھرنا ختم کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بھاجپا پراکسی امیدواروں کی ضمانت تک ضبط ہو جائے گی :محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے ورکروں کی رہائی کے بعد احتجاجی دھرنا ختم کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

بی جے پی حکومت بجلی کے نظام کو خراب کررہی ہے: اکھلیش

جولائی 13, 2025
دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

جولائی 13, 2025
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ میں اسرائیلی درندگی، مزید 60 فلسطینی شہید

جولائی 13, 2025
صدر بازار میں آگ لگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

صدر بازار میں آگ لگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

جولائی 13, 2025
بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

جولائی 13, 2025
دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In