اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سابق وزیراعلی مہاراشٹراشوک چوان کانگریس سے مستعفی

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 12, 2024
in خاص خبریں
0
سابق وزیراعلی مہاراشٹراشوک چوان کانگریس سے مستعفی
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی، 12 فروری (یو این آئی) مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی اشوک چوان نے پیر کو کانگریس پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ان کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت کا امکان ہے مسٹر چوان نے اس سلسلے میں پارٹی کے ریاستی صدر نانا پٹولے کو خط لکھا ہے اور اسمبلی کی رکنیت سے اپنا استعفیٰ ریاستی اسمبلی کے اسپیکر راہل نارویکر کو بھیجا ہے حالیہ برسوں میں کانگریس پارٹی کو مہاراشٹر کی سیاست میں سلسلہ وار دھچکے لگے ہیں کیونکہ ملند دیوڑا، بابا صدیقی اور الہاس پاٹل سمیت کئی اہم پارٹی لیڈروں نے پارٹی چھوڑ کر بی جے پی، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور شیو سینا کے شنڈے دھڑے میں شمولیت اختیار کی ہے۔
ذرائع کے مطابق مسٹر چوان موجودہ ایم ایل اے سمیت کچھ بڑے لیڈروں کے ساتھ بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی پورے مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل تیز ہوگئی ہے۔مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس اور بی جے پی کے ریاستی صدر آشیش شیلار بی جے پی کے دفتر پہنچ گئے ہیں۔ادھر مہاراشٹر کانگریس کے صدر نانا پٹولے دہلی روانہ ہو گئے ہیں۔

Tags: اشوک چوانبھارتیہ جنتا پارٹیکانگریسمہاراشٹر
ShareTweetSend
Previous Post

ڈپٹی چیف منسٹر کا عہدہ آئین کی خلاف ورزی نہیں: سپریم کورٹ

Next Post

معیشت پر مودی حکومت کا وہائٹ پیپر جھوٹ کا پلندہ: سپریہ شرینیت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
معیشت پر مودی حکومت کا وہائٹ پیپر جھوٹ کا پلندہ: سپریہ شرینیت

معیشت پر مودی حکومت کا وہائٹ پیپر جھوٹ کا پلندہ: سپریہ شرینیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In