جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سابق پاپائے روم پوپ بینیڈکٹ چل بسے

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 31, 2022
in خاص خبریں
0
سابق پاپائے روم پوپ بینیڈکٹ چل بسے
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ویٹی کن سٹی(ایجنسیاں): کیتھولک چرچ کے سابق سربراہ پوپ بینیڈکٹ 95 برس کی عمر میں ویٹی کن سٹی میں انتقال کر گئے۔سابق پاپائے روم کا انتقال ایسے وقت میں ہوا جب پوپ فرانسس نے اپنے پیش رو کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی تھی۔ ہفتے کو ویٹی کن کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ بڑھتی ہوئی عمر کے باعث پوپ بینیڈکٹ کی حالت بگڑ گئی ہے۔پوپ بینیڈکٹ کی جانب سے 2013 میں عہدہ چھوڑنے کا اعلان بہت سے لوگوں کے لیے حیران کن تھا۔ اُن کا اس وقت کہنا تھا کہ وہ ذہنی اور جسمانی طور پر اب اس قابل نہیں ہیں کہ وہ پو پ رہ سکیں۔ریٹائرمنٹ کے بعد وہ عوامی سطح پر زیادہ متحرک نظر نہیں آئے بلکہ اُنہوں نے اپنی زندگی ویٹی کن سٹی میں ہی عبادات اور مراقبے تک محدود کر لی تھی۔اُنہوں نے 2018 میں ایک اطالوی اخبار کو خط لکھا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ "میری جسمانی قوت آہستہ آہستہ مرجھا رہی ہے اور اب وہ اپنے گھر کی جانب عازمِ سفر ہیں۔”
جرمنی میں پیدا ہونے والے سابق پوپ نے اپنی ابتدائی زندگی آسٹریا کے قریب جنوب مشرقی جرمنی میں گزاری۔وہ دوسری جنگِ عظیم سے ایک برس قبل ایک مذہبی درس گاہ میں داخل ہوئے، لیکن بعدازاں اُنہیں جرمن فوج میں شامل کر لیا گیا۔ جہاں وہ جنگ ختم ہونے سے کچھ عرصہ پہلے تک اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ میں تعینات رہے۔بعدازاں اُنہوں نے مذہبی علوم کی تعلیم کا سلسلہ پھر سے شروع کیا اور 1951 میں پادری بن گئے۔دوسری ویٹی کن کونسل میں بطور مشیر خدمات سرانجام دینے کے بعد پوپ پال نے اُنہیں میونخ کا آرچ بشپ تعینات کیا۔اُن کا شمار پوپ جان پال دوم کے قریبی مشیروں میں ہوتا تھا۔ سن 2005 میں اُنہوں نے پوپ جان پال کے انتقال پر اُن کی آخری رسومات کی قیادت کی جس کے بعد اُنہیں 265 واں پوپ منتخب کیا گیا۔پوپ بینیڈکٹ کے دور میں بچوں کے جنسی استحصال کے اسکینڈل نے سر اُٹھایا جس میں کئی پادریوں پر الزامات سامنے آئے۔ اس دوران کئی پادریوں کو برطرف کرنا اور متاثرین سے معذرت کرنا اُن کے دور کے اہم واقعات میں سے ایک تھا۔سن 2013 میں اُن کے بٹلر پر پوپ کے دفاتر سے خفیہ اور حساس معلومات صحافیوں تک پہنچانے کا الزام بھی ثابت ہوا۔

Tags: پوپ بینیڈکٹسابق پاپائے رومکیتھولک چرچ
ShareTweetSend
Previous Post

پھیکا رہا ممبئی میں سال نو کا جشن

Next Post

آرایس ایس ہیڈ کوارٹرکو بم سے اُڑانے دھمکی،سیکورٹی سخت کردی گئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آرایس ایس ہیڈ کوارٹرکو بم سے اُڑانے دھمکی،سیکورٹی سخت کردی گئی

آرایس ایس ہیڈ کوارٹرکو بم سے اُڑانے دھمکی،سیکورٹی سخت کردی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In