اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مفت سہولیات کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہئے: وینکیا نائیڈو

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 23, 2024
in دیار وطن
0
مفت سہولیات کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہئے: وینکیا نائیڈو
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) سابق نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ دل بدل قانون کو سخت بنایا جانا چاہئے اور مفت سہولیات کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہئے۔
منگل کو یہاں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر نائیڈو نے کہا کہ عوامی زندگی میں اخلاقیات کی اہمیت کم ہو رہی ہے یہ تشویشناک بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو انتخابی وعدوں کے دوران مفت سہولیات اور سامان دینے کے وعدوں سے گریز کرنا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ جب سیاسی جماعتیں مفت سہولیات اور اشیاء فراہم کرنے کا وعدہ کرتی ہیں تو انہیں ان کو جمع کرنے کے وسائل کی تفصیلات بھی دینی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ عام لوگوں کو لیڈروں سے بھی سوال کرنا چاہئے کہ اس کے لئے وسائل کہاں سے آئیں گے؟ مسٹر نائیڈو کو پدم ویبھوشن کے اعزاز سے نوازے جانے کی یاد میں اس اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔
مسٹر نائیڈو نے سیاست دانوں کے ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں جانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دل بدل کو سخت بنایا جانا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک غلط سیاسی پریکٹس ہے جسے روکنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو اپنے حریفوں کے لیے ناشائستہ زبان استعمال کرنے والے سیاستدانوں کو مسترد کردینا چاہئے ۔
سابق نائب صدر جمہوریہ نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ ملک کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو عوامی زندگی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔

Tags: اخلاقیاتتشویشسابق نائب صدرمفت سہولیاتناشائستہ زبانوسائلوینکیا نائیڈو
ShareTweetSend
Previous Post

پی ڈی پی بھاجپا رشتہ برابر برقرار:عمر عبداللہ

Next Post

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In