ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

کشمیر کےسیاحتی مقامات پر تازہ برف باری

شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ کو ہفتے کی صبح برف کی مہین سی چادر نے اپنی لیٹ میں لے لیا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 16, 2024
in کشمیرنامہ
0
وادی کشمیر میں سردی تیزہوگئی
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر،16 نومبر (یو این آئی) شمالی کشمیر میں واقع شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ کو ہفتے کی صبح برف کی مہین سی چادر نے اپنی لیٹ میں لے لیا جس نے اس قطعہ اراضی کی خوبصورتی کو مزید دو بالا کر دیا۔ادھر شمالی کشمیر کی وادی گریز میں بھی ہفتے کی صبح تازہ برف باری ہوئی۔محکمہ موسمیات نے وادی میں دو پہر کے بعد موسم میں بہتری واقع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ گلمرگ میں ہفتے کی صبح برف باری ہو رہی تھی اور کم سے کم ایک انچ برف زمین پر جمع ہوئی تھی۔تازہ برف باری نے اس قطعہ اراضی کے تمام میدانوں، بالائی حصوں اور درختوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس دوران وہاں موجود مقامی و غیر مقامی سیاح اس تازہ برف باری سے لطف اندوز ہو رہے تھے۔

سیاحوں کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ اس جگہ نے سفید چادر اوڑھ لی ہے جس سے اس کے مناظر مزید قابل دید ہوئے ہیں۔دریں اثنا تازہ برف باری سے وادی میں سردی کی شدت مزید تیز ہوئی ہے۔سیاحتی مقام گلمرگ میں شبانہ درجہ حرفارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہوا ہے اور وہاں شبانہ درجہ حرارت منفی0.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سرحدی ضلع کپوارہ میں شبانہ درجہ حرارت 5.0 ڈگری سینٹی گریڈ اور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت 0.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان مطابق وادی میں 16 نومبر کی دو پہر کے بعد موسم میں بہتری واقع ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ وادی میں 17 سے23 نومبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے جبکہ 24 نومبر کو موسم ایک بار پھر کروٹ بدل سکتا ہے جس کے نتیجے میں میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری ہوسکتی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ بعد ازاں وادی میں ماہ رواں کے اختتام تک موسم خشک رہنے کا ہی امکان ہےمحکمے نے اپنی ایڈوائزری میں سیاحوں اور مسافروں سے کہا ہے کہ وہ موسمی صورتحال کے پیش نظر اپنے سفر کا منصوبہ بنائیں ۔

Tags: برف باریسیاحشمالی کشمیرکپوارہکشمیرگلمرگ
ShareTweetSend
Previous Post

مولانا فضل الرحیم مجددی نے کی مدارس میں عصری علوم کی وکالت

Next Post

مہاوکاس اگھاڑی کی حمایت پر تنازعہ شروع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مہاوکاس اگھاڑی کی حمایت پر تنازعہ  شروع

مہاوکاس اگھاڑی کی حمایت پر تنازعہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In