ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں جرائم

گینگسٹر لارنس بشنوئی کا بھائی امریکہ میں پکڑا گیا

میڈیا کے مطابق اس حوالے سے ایک افسر نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ آفیشل چینل سے مزید تفصیلات حاصل کرسکیں

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 19, 2024
in جرائم
0
گینگسٹر لارنس بشنوئی کا بھائی امریکہ میں پکڑا گیا
0
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی/واشنگٹن: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے بشنوئی گینگ کے جیل میں قید گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ اسے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حکام نے حراست میں لے لیا ہے۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس پیشرفت سے باخبر  ہندوستانی ایجنسیوں کے حکام نے پیر کو بتایا کہ انھیں انکے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انمول بشنوئی کو جو گولڈی برار کے ساتھ مل کر گینگ کی سرگرمیوں کو امریکا سے چلاتا ہے اسے کیلیفورنیا میں چار پانچ روز قبل حراست میں لیا گیا ہے۔

میڈیا کے مطابق اس حوالے سے ایک افسر نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ آفیشل چینل سے مزید تفصیلات حاصل کرسکیں۔واضح رہے کہ یہ کسی مطلوب گینگسٹر کی دوسری بڑی حراست ہے، اس سے قبل گزشتہ ماہ کے اواخر میں ارشدیپ سنگھ گل عرف ارش دلا کو کینیڈا میں حراست لیا گیا تھا۔دوسری جانب ہندوستانی حکام یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ انمول بشنوئی کو کن حالات میں کیلیفورنیا میں حراست میں لیا گیا، آخری مرتبہ انمول بشنوئی کیلیفورنیا کے شہر فریسنو میں دیکھا گیا تھا۔ تاہم فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اسے فریسنو سے ہی حراست میں لیا گیا ہے۔

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ امریکی حکام پہلے ہی بشنوئی کے ٹھکانے کے بارے میں ممبئی پولیس سے رابطے میں تھی۔ ممبئی پولیس سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر 14 اپریل کو کی گئی فائرنگ اور 12 اکتوبر کو این سی پی کے رہنما بابا صدیق کے قتل میں ملوث ہونے کے بارے میں بھی تحقیقات کر رہی ہے۔ جبکہ یہ بھی اطلاع ہے کہ ممبئی پولیس انمول بشنوئی کو ہندوستان کے حوالگی کے لیے امریکا کو درخواست بھجوانے پر بھی کام کررہی ہے۔ میڈیا کے مطابق بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے انمول بشنوئی کا نام انتہائی مطلوب مجرموں کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے اس کے گرفتاری پر 10 لاکھ کا انعام کا اعلان کر رکھا ہے۔

 

Tags: انعامانمول بشنوئیبشنوئی گینگسلمان خانکیلیفورنیاممبئی پولیس
ShareTweetSend
Previous Post

بھوک اور غربت کیخلاف عالمی اتحادکو مودی کی حمایت

Next Post

کوثر مظہری: اسرار و آثار‘‘ کا اجرا‘‘

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کوثر مظہری: اسرار و آثار‘‘ کا اجرا‘‘

کوثر مظہری: اسرار و آثار‘‘ کا اجرا‘‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In