پیر, مارچ 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے : یورپی یونین

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 19, 2024
in اخبارجہاں
0
غزہ میں ہر پانچ منٹ میں ایک بچہ شیہید ہو رہا ہے: فلسطینی سفیر
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

برسلز، 19 مارچ (یواین آئی) یورپی یونین کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے۔ برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں جوزپ بوریل نے غزہ میں صورتحال کی سنگینی کا تفصیلی ذکر کر رہے تھے۔ وہ اس سے پہلے سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھی غزہ کی صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے کہہ چکے ہیں کہ غزہ میں قحط کو اسرائیل جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
العربیہ کے مطابق جوزپ بوریل نے کہا ‘اس جنگ کے شروع ہونے سے پہلے غزہ ایک کھلی جیل تھی۔ جسے غزہ میں اسرائیلی جنگ نے دنیا کے سب سے بڑے اور کھلے قبرستان میں تبدیل کر دیا ہے۔ اس قبرستان میں ہزاروں فلسطینیوں اور بنیادی انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی قوانین کو دفن کیا گیا ہے۔’
یورپی یونین کے سربراہ نے پیر کے روز کہا ‘اسرائیل انسانی بنیادوں پر غزہ کے لوگوں کے لیے امدادی سامان کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال کر قحط کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ نیز ان رکاوٹوں کے ذریعے اسرائیل قحط کو مزید بڑھا رہا ہے۔’
اسرائیلی وزیر خارجہ کاٹز نے یورپی یونین کے سربراہ جوزپ بوریل کو جواب دیتے ہوئے کہا ‘اسرائیل پر حملہ بند کریں اور حماس کے حملوں کے جواب میں اسرائیل کے حق دفاع کو تسلیم کریں۔’
کاٹز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر لکھا ‘اسرائیل نے زمینی، فضائی اور بحری راستے کے زریعے انسانی بنیادوں پر امدادی سامان کی ترسیل کی اجازت دی ہے۔ لیکن اقوام متحدہ کے ادارے ‘اونروا’ کے ذریعے حماس کو تعاون دیا جا رہا ہے۔’

Tags: اسرائیلجوزپ بوریلغزہفلسطینقبرستان
ShareTweetSend
Previous Post

جمعہ کو کیرالہ اور تملناڈو میں انتخابات پرمسلم تنظیموں کااعتراض

Next Post

کانگریس کا انتخابی منشور جلد جاری ہوگا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس کے صدارتی الیکشن کے ملتوی ہونے کے قیاس

کانگریس کا انتخابی منشور جلد جاری ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In