پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے سی ڈی ایس کا عہدہ سنبھال لیا

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 30, 2022
in آئینہ شہر, دیار وطن
0
لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے سی ڈی ایس کا عہدہ سنبھال لیا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان (ریٹائرڈ) نے پیر کو نئے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) کا عہدہ سنبھال لیا۔لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان ملک کے دوسرے سی ڈی ایس ہیں۔ چارج سنبھالنے سے قبل صبح وہ نیشنل وار میموریل گئے اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ دفتر پہنچنے پر تینوں سروسز کے اعلیٰ افسران نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعد انہوں نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھالا۔
لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان سیکرٹری محکمہ فوجی امور کے فرائض بھی دیکھیں گے۔وہ پہلے سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالی ہے۔ جنرل راوت دسمبر 2021 میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ تب سے یہ عہدہ خالی پڑا تھا۔لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے فوج میں تقریباً 40 سال پر محیط کیریئر کے دوران مختلف کمانڈ، اسٹاف اور اہم عہدوں پر کام کیا ہے۔ ان کے پاس انسداد دہشت گردی اور انسداد بغاوت کی کارروائیوں کا خاص طور سے جموں و کشمیر اور شمال مشرق میں وسیع تجربہ ہے۔

18 مئی 1961 کو پیدا ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے 1981 میں فوج کی 11 گورکھا رائفلز میں کمیشن حاصل کیا۔ نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کھڑکواسلا اور انڈین ملٹری اکیڈمی دہرادون کے سابق طالب علم لیفٹیننٹ جنرل چوہان کو سال 2019 میں ایسٹرن کمانڈ کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔ انہوں نے یہ ذمہ داری مئی 2021 میں اپنی ریٹائرمنٹ تک نبھائی۔لیفٹیننٹ جنرل چوہان کو نمایاں اور ممتاز خدمات کے لیے پرم وششٹ سیوا میڈل، اتم یودھ سیوا میڈل، اتی وششٹ سیوا میڈل، سینا میڈل اور وششٹ سیوا میڈل سے نوازا گیا جاچکا ہے۔

Tags: سی ڈی ایسلیفٹیننٹ جنرل انیل چوہاننئے چیف آف ڈیفنس اسٹاف
ShareTweetSend
Previous Post

راہل نے بی جے پی اور آر ایس ایس کو نشانہ بنایا

Next Post

مودی نے پہلی بار وندے بھارت ٹرین کی سواری کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی نے پہلی بار وندے بھارت ٹرین کی سواری کی

مودی نے پہلی بار وندے بھارت ٹرین کی سواری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In