نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):یومِ آئین (26 نومبر) کے موقع پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے جاری ایک بیان میں بی جے پی اور آر ایس ایس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے آر ایس ایس کے سامنے خود سپردگی کر دی ہے جو ملک کے مضر ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’حکومت نے خود کو اور اداروں کو آر ایس ایس کے سامنے سرینڈر کر دیا ہے۔ یہ ایک ایسی تنظیم ہے جو کہ سماجی خدمت کی آڑ میں پروپیگنڈہ پھیلا رہی ہے۔ اب آر ایس ایس اور بی جے پی الفاظ کا یکسر استعمال کرنا غلط نہیں ہوگا۔‘‘قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق ملکارجن کھڑگے کا کہنا ہے کہ جو آئین سات دہائیوں سے زیادہ مدت سے وقت کی کسوٹی پر کھرا اترا ہے، آج یہ ایک بنیادی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ اس درمیان یومِ آئین کے موقع پر انھوں نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قانون ساز اسمبلی کے سبھی عظیم لیڈروں کی بیش قیمت تعاون کو ہم یاد کرتے ہیں۔
ملکارجن کھڑگے کا کہنا ہے کہ جو آئین سات دہائیوں سے زیادہ مدت سے وقت کی کسوٹی پر کھرا اترا ہے، آج یہ ایک بنیادی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ اس درمیان یومِ آئین کے موقع پر انھوں نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قانون ساز اسمبلی کے سبھی عظیم لیڈروں کی بیش قیمت تعاون کو ہم یاد کرتے ہیں۔