پیر, مارچ 9, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے غلط کارروائی کررہی ہے ہریانہ سرکار:آفتاب احمد

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 5, 2023
in خاص خبریں
0
اپنی ناکامیوں کو چھپانے  کیلئے غلط کارروائی کررہی ہے ہریانہ سرکار:آفتاب احمد
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نوح؍میوات:نوح سے رکن اسمبلی اورہریانہ اسمبلی میں حذب اختلاف کے ڈپٹی لیڈر چودھری آفتاب احمد سے نلہڑ گائوں کے تقریباً ایک درجن لوگوں نے گاؤں کے سرپنچ کی قیادت میں ملاقات کرکے بتایا ہے، کہ مقامی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات نے پرانی تاریخوں میں نوٹس دے کر آج ہی ان کے گھروں اور دکانوں کو بلڈوزر چلاکر زمین بوس کردیا ہے،یہ نوٹس ایک مہینہ پرانی تاریخوں کے ہیں،جو انھیں مکانوں اور دکانوں کو گرانے کے دن ہی دئے گئے ہیں،بتایا جا رہا ہے کہ نوح شہر اور آس پاس کے علاقوں میں مسلمانوں کے مکانوں اور دکانوں کو زمین بوس کیا جا رہا ہے،ان میں ایسے لوگوں کی جھونپڑیاں بھی شامل ہیں جو انتہائی غریب اور مفلس ہیںلیکن سرکار کے بلڈوزرکا بے رحم پنجہ انھیں منہدم کرنے سے باز نہیں آرہا ہے،یہ بہت ہی دکھ اور افسوس کا مرکزہے،
نوح سے رکن اسمبلی چودھری آفتاب احمد نے نوح ضلع کے ڈپٹی کمشنر اور پولس کپتان سے مل کر اس بے جا اور غیر قانونی کارروائی کو فوری روکنے کی مانگ کی ہے ،لیکن ڈپٹی کمشنر اور پولس کپتان نے ان کو اطمینان بخش جواب نہیں دیا ہے،اس دوران نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے چودھری آفتاب احمد نے صاف طور پر کہا ،کہ ریاستی حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے ایسی غلط کارروائیاں کر رہی ہے،انھوں نے کہا ہے کہ غریب لوگوں کے سروں سے چھت اجاڑنے کا کام بی جے پی اور جے جے پی حکومت میں ہو رہا ہے،پہلے بے قصور لوگوں کی گرفتاریاں شروع کی گئیں،اور اب غریب لوگوں کے گھروں اور دکانوں کو گرانے کا عمل غیر قانونی اور آئین کے خلاف ہے،ہم اس کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں اور انصاف کے لئے قانونی لڑائی لڑیں گے۔

Tags: آفتابسرکارہریانہ
ShareTweetSend
Previous Post

وہ دن دور نہیں جب ایم سی ڈی اسکولوں کے باہر داخلے کے لیے لمبی قطاریں لگیں گی: وزیر تعلیم

Next Post

کل جماعتی وفاق مسلم نمائندہ کونسل اورنگ آبادکا دھرنا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کل جماعتی وفاق مسلم نمائندہ کونسل اورنگ آبادکا دھرنا

کل جماعتی وفاق مسلم نمائندہ کونسل اورنگ آبادکا دھرنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In