جمعرات, مئی 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں دلچسپ

کانگریس کے زمانے میں ایوارڈ کو پانے کیلئے میں نے برسوں کوشش کی تھی: رشید احمد قادری

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 6, 2023
in دلچسپ
0
کانگریس کے زمانے میں ایوارڈ کو پانے کیلئے میں نے برسوں کوشش کی تھی: رشید احمد قادری
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کرناٹک کے بیدر سے تعلق رکھنے والے ممتاز آرٹسٹ نے پدم شری ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم کی جم کر تعریف کی

نئی دہلی:کرناٹک کے بیدر سے تعلق رکھنے والے ممتاز آرٹسٹ و شلپ گرو شاہ رشید احمد قادری نےپدم شری ایوارڈ حاصل کرنے کے بعدوزیراعظم نریندرمودی کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم سے ملاقات کے دوران جناب قادری اتنے پرجوش نظر آئے کہ انہوں نے برملا وزیراعظم سے کہا کہ’کانگریس کے زمانے میں اس ایوارڈ کو پانے کیلئے میں نے برسوں کوشش کی لیکن مجھے یہ ایوارڈ نہیں مل سکا۔ جب مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار میں آئی تومجھے یہ گمان ہوگیا کہ اب مجھےپدم ایوارڈ نہیں ملے گا، کیونکہ ہمارے لاشعور میں یہ بات بیٹھی ہوئی ہے کہ بی جے پی کبھی بھی مسلمانوں کو کچھ نہیں دیتی ہے، لیکن وزیراعظم مودی نے مجھے اس ایوارڈ کیلئے منتخب کرکےمیرے خدشات کو غلط ثابت کردیا ۔’
جناب قادری کی باتیں سن کر وزیراعظم بے ساختہ ہنسنے لگے اور انہوں نے ان کے شکریہ کے جواب میں اپنے طور سے شکریہ ادا کیا۔
واضح رہے کہ صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے اس سال یوم جمہوریہ کے موقع پر 106 پدم ایوارڈز دئے جانے کو منظوری دی تھی ۔ بدھ کے روز53 شخصیات کوان اعلی ترین اعزازات سے نوازا گیا ، جن میں تین پدم ویبھوشن، پانچ پدم بھوشن اور 45 پدم شری شامل رہے ۔ دیگر معزز شخصیات کو 22 مارچ کو پدم ایوارڈ زدئے گئے تھے ۔

Tags: پدم شری ایوارڈرشید احمد قادریکانگریس
ShareTweetSend
Previous Post

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم لقمان نے قومی جو۔جٹسو چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا

Next Post

دہلی میں جلد 100عالمی معیار کے ای وی چارجنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے: وزیرتوانائی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میں جلد 100عالمی معیار کے ای وی چارجنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے: وزیرتوانائی

دہلی میں جلد 100عالمی معیار کے ای وی چارجنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے: وزیرتوانائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In