پیر, جون 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں الیکشن

انڈیا اتحاد اگر اقتدار میں آیا تو او بی سی کا ریزرویشن چھین کر مسلمانوں کو دے دے گا: مودی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 16, 2024
in الیکشن
0
محنت کشوں کو انصاف ملنے کے لیے یاد رکھا جائے گا 25 دسمبر کا دن: مودی
0
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پرتاپ گڑھ(یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اگر انڈیا اتحاد اقتدار میں آیا تو کشمیر میں پھر دفعہ 370 نافذ کرے گے،اور رام للا کو پھر ٹینٹ میں لادیں گے و سی اے اے کو منسوخ کر دیں گے۔دلتوں و پسماندہ طبقات کے حقوق سلب کر مسلمانوں کو ریزرویشن دے دیں گے۔کانگریس و سماج وادی پارٹی کی نظر ملک کے خزانے پر ہے،اقتدار سے باہر رہنے کے سبب وہ کنگال ہو چکے ہیں۔

انہوں نے جمعرات کو شہر کے جی آئی سی میدان میں بی جے پی امیدوار سنگم لال گپتا کی حمایت میں منعقد عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے مذکورہ خیالات کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھانومتی کے کنبہ کو موقع ملا تو پانچ سال میں پانچ وزیر اعظم ہوں گے۔اتحاد کے لوگ فوج کی بہادری پر سوال اٹھاتے ہیں۔2014 سے قبل ملک بدحال تھا، ان گڈھوں کو بھرنے میں پانچ سال لگ گئے۔آزادی کے بعد ملک کی معیشت چھٹویں نمبر پر تھی،کانگریس نے اپنے اقتدار میں اس کو گیارہ نمبر پر لا دیا۔ مودی کو خدمت کا موقع ملا تو آج ملک کی معیشت دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے۔تیسری مرتبہ وہ پھر وزیراعظم ہوں گے،اور ہندوستان دنیا کی تیسری طاقت ہوگی۔کانگریس و سماج وادی پارٹی ملک کی ترقی کا مذاق اڑاتے ہیں،کہتے ہیں ترقی اپنے آپ ہو جائے گی۔ہماری حکومت نے چار کروڑ غریب عوام کو مکان دیا۔کانگریس و سماج وادی پارٹی کے اقتدار میں 85 فیصد گاوں میں پانی کے لئے نل نہیں تھا،ہم نے چودہ کروڑ کنبے کے گھروں میں نل سے پانی پہونچایا۔خواتین کو دھوئیں سے نجات دلانے کے لئے مفت گیس کنکشن دیا،اور 52 کروڑ لوگوں کا بینکوں میں جن دھن کھاتہ کھلوایا۔تیسری مرتبہ پھر میری حکومت ہوگی،اور نتائج بعد انڈیا اتحار ٹوٹ کر بکھر جائے گا، اور شہزادے بیرونی ملک چلے جائیں گے۔اس موقع پرمرکزی وزیر انوپریہ پٹیل و صوبہ کے نائب وزیر اعلی کیشو موریہ وغیرہ موجود رہے۔

Tags: انڈیا اتحادپرتاپ گڑھسی اے اےمعیشتوزیر اعظموزیراعظم
ShareTweetSend
Previous Post

ممبئی کے این جی اچاریہ کالج میں حجاب پر لگی پابندی

Next Post

جھانوی کپور دھونی اور ان کی اہلیہ کو مسٹر اینڈ مسز ماہی دکھانانے کی خواہشمند

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جھانوی کپور دھونی اور ان کی اہلیہ کو مسٹر اینڈ مسز ماہی دکھانانے کی خواہشمند

جھانوی کپور دھونی اور ان کی اہلیہ کو مسٹر اینڈ مسز ماہی دکھانانے کی خواہشمند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In